• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے حَضْرتِ سَیِّدُنا اِبراہیم عَلَیْہِ السَّلَام، اللہ عَزَّ  وَجَلَّ     کے بَرگُزِیْدہ نَبی ہونے کے باوُجُود اپنے اور اپنی اَوْلاد کے لئے نَماز قائم رکھنے کی دُعا فرمارہے ہیں۔لہٰذا ہمیں بھی  نَماز کی اَہَمیَّت کو سمجھتے ہوئے نہ صِرْف خُود  پانچوں نَمازیں پابندی کے ساتھ  مَسْجِد کی پہلی صَفْ میں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ  باجماعت اَدا کرنی چاہئیں بلکہ اپنے سمجھدار بچّوں کو بھی  ساتھ لے کر جانا چاہئے۔یاد رکھئے !اگرہم نَمازوں کی پابندی کے ساتھ ساتھ اپنے سمجھدار بچوں کو بھی مَسْجِدلے کر جائیں گے تو ان کے ننھے ذِہْن  بچپن ہی سے نَمازوں کی طَرف مائِل ہونے لگیں گے اور پھر بڑے ہوکر وہ بھی نَمازوں کے عادی بن جائیں گے،  کیونکہ جو بات بچوں کے ذِہْن میں بچپن ہی سے بیٹھ جائے فِطری طور پر بڑے ہوکر بھی وہ بات ان کے ذِہْنوں میں راسخ (پُخْتہ )ہوتی ہے ۔شاید یہی وَجہ ہے کہ حَدیثِ پاک میں بھی چھوٹی عُمر سے بچوں کو نَماز کی رَغْبَت دِلانے کا حکم دیا گیا ہے جیساکہ تاجدارِ رِسالت، شَہَنْشاہِ نُبُوَّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ تَربِیَّت نِشان ہے : جب تمہارے بچّے سات بَرَس کے ہوں تو اُنہیں نَماز کا حکم دو اور جب دس بَرَس کے ہوجائیں(اور پھر بھی نَماز نہ پڑھیں)تو مار کر پڑھاؤ(سنن ابی  داود، کتاب الصلاة ، باب متی يؤمر الغلام بالصلاة ، الحدیث: ۴۹۵، ج۱، ص۲۰۸.)۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ

    قُرآن وحَدِیْث میں نَماز پڑھنے والوں کے لئے بہت سی بِشارتیں اور نَماز کی بے شُمار فضیلتیں بیان کی گئی ہیں، آئیے علمِ دین حاصل کرنے اور نَماز کی پابندی کا ذِہْن بنانے کے لئے دو فَرامینِ خُداوَنْدی سُنتے ہیں چُنانچہ پارہ 6سُوۡرَۃُ النِّسَاء کی آیت نمبر 162 میں اِرْشاد ہوتاہے:

    وَ الْمُقِیْمِیْنَ الصَّلٰوةَ وَ الْمُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِؕ-اُولٰٓىٕكَ سَنُؤْتِیْهِمْ اَجْرًا عَظِیْمًا۠(۱۶۲) (پ 6، النساء: 162)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان: اور نَماز قائم رکھنے والے اور زکوٰۃ دینے والے اور اللہاور قِیامت پر اِیمان لانے والے ایسوں کو عَنْقَریب ہم بڑا ثواب دیں گے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان کے مدنی پھول
    • حَضْرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نَماز
    • نَماز کی اَہَمِّیَّت
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نماز سے گُناہ دُھلتے ہیں
    • ایک عَجیب و غریب واقِعہ:
    • بَرکاتِ نماز
    • دُنیا کا کُنواں:
    • رزق کا ضامن کون؟
    • تَجارت اور صَحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا مَعْمُول
    • بے نَمازی کا دَرد ناک اَنْجام
    • قَضا عُمری کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بارہ مدنی کاموں میں حِصّہ لیجئے
    • جوتا پہننےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami