• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

        میں اپنے ذیلی حلقے میں دوسال تک مَدَنی کام کرتا رہا ۔مَدَنی ماحول کی بَرَکت  سے مجھے فِقْہی مَسائل سے بَہُت دِلْچَسْپی تھی ۔عِلْمِ دِیْن سیکھنے کے جَذبے کے تحت میں نے 1999ء میں جامعۃُ المدینہ (فیضانِ عثمان غنی گلستانِ جوہر باب المدینہ کراچی)میں دَرْسِ نَظامی میں داخلہ لےلیا۔ دَرْسِ نِظامی کے ساتھ ساتھ مَدَنی کام بھی اِسْتِقامت سے کرنے کی سَعادَت حاصل رہی ۔میں اپنے جامِعہ میں مَدَنی کاموں کا خادِم(ذِمّہ دار ) تھا ۔ 2005ء میں فارِغُ التَّحْصِیْل ہونے پرمیٹھے میٹھے مُرشدِ کریم امیرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے میرے سر پر دَسْتارِ فَضِیْلت کے طور پر سبز سبز عمامہ شَرِیْف باندھا ۔ امیرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے فیضان کے صَدَقے آج بھی دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں رہتے ہوئے مُختلف شُعْبہ جات و مدنی کاموں میں نیکی کی دعوت کی دُھومیں مَچانے کی سَعادَت حاصل ہو رہی ہے۔

    یہی ہے آرزُو تعلیمِ قرآں عام ہوجائے

    تِلاوت کرنا صُبْح و شام میرا کام ہو جائے

    جوتا پہننےکی سنتیں اور آداب

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!بیان کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے سنّت کی فضیلت اور چندسُنّتیں اور آداب بیان کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں ۔تاجدارِ رسالت ، شَہَنْشاہِ نُبُوَّت ، مصطَفٰے جانِ رحمت، شمعِ بزمِ ہدایت ،نَوشَۂ بزمِ جنّت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جنّت نشان ہے: جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔         (مِشْکاۃُ الْمَصابِیح ،ج۱ص۵۵ حدیث ۱۷۵ دارالکتب العلمیۃ بیروت )

    سینہ تری سُنَّت کا مدینہ بنے آقا

    جنَّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان کے مدنی پھول
    • حَضْرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نَماز
    • نَماز کی اَہَمِّیَّت
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نماز سے گُناہ دُھلتے ہیں
    • ایک عَجیب و غریب واقِعہ:
    • بَرکاتِ نماز
    • دُنیا کا کُنواں:
    • رزق کا ضامن کون؟
    • تَجارت اور صَحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا مَعْمُول
    • بے نَمازی کا دَرد ناک اَنْجام
    • قَضا عُمری کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بارہ مدنی کاموں میں حِصّہ لیجئے
    • جوتا پہننےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami