• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (صحیح البخاري،کتاب فضائل القرآن،باب خیرکم ...الخ،الحدیث۵۰۲۷،ج۳،ص۴۱۰)

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّقُرآنِ پاک سیکھنے سِکھانے کی ضَرورت و اَہَمیَّت کے پیشِ نَظر قرآنِ پاک کی تَعْلِیْمات کو عام کرنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے تَحْت اسلامی بھائیوں کیلئے عُمُوماً بعد نمازِ عشاء مُختلف مَسَاجِد وغیرہ میں ہزارہا مدرسۃُالمدینہ بالِغان کی تَرکیب ہوتی ہے اوراسلامی بہنوں کے لئے مُختلف مَقامات و اَوْقات میں ہَزارہا مدرسۃُالمدینہ بالِغات کی ترکیب ہوتی ہے،اسلامی بھائی اسلامی بھائیوں سے اور اسلامی بہنیں اسلامی بہنوں سے پڑھتی ہیں، حُرُوف کی دُرُسْتْ اَدائیگی کے ساتھ قرآنِ کریم سیکھنے کے ساتھ ساتھ مُختلِف دُعائیں یادکرتے،نمازکے مسائل سیکھتے اورسُنَّتوں کی مُفْت تَعْلِیْم حاصل کرتے ہیں۔ لہٰذا آپ بھی اپنی دُنیا و آخرت کی بھلائی کے لئے  مدرسۃُالمدینہ بالِغان میں ضَرور شِرکت فرمائیں۔آئیے تَرْغِیْب کے لئے ایک مَدنی بہار سُنئے۔چُنانچہ،

    بابُ الْاِسْلام(سندھ) کے مشہور شہرزَم زَم نگر(حیدر آباد) کے مُقیم اسلامی بھائی (عُمر تقریباً 28سال)کا بیان ہے :میں نَویں کلاس میں پڑھتا تھا اور حُصُولِ دُنیا کی جُسْتجو میں مگن تھا ۔ میرے علاقے کے اسلامی بھائیوں سے میری راہ ورسم بڑھی تو وہ مُجھے نیکی کی دعوت دے کر مَسْجد لے گئے۔ جب میں نَماز پڑھ کر مَسْجد سے نکلنے لگا تو ایک خَیْرخَواہ اسلامی بھائی (جو مَسْجد کے دروازے کے قَرِیْب کھڑے تھے )نے مجھ سے دَرْس میں شِرکَت کی اِلْتِجاکی ۔ میں دَرْسِ فَیْضانِ سُنَّت میں بیٹھ گیا ۔ یہ میری دعوتِ اسلامی سے رَفاقَت کی اِبْتِدا تھی۔پھر میں نے اسلامی بھائیوں کی اِنْفِرادی کوشش سے مدرسۃُ المدینہ (بالِغان ) میں پڑھنا شُروع کردیا ۔ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتماع میں شِرکَت کی، جہاں میرے جَذبے کو مدینے کے 12 چاند لگ گئے۔ چَنْد ہفتوں بعد امیرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کا بیان بَذریعہ ٹیلیفون ریلے ہوا۔ جسے تمام شُرکائے اِجْتماع نے بڑے غور سے سُنا ۔بیان کے بعد امیرِ اہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  نے اجتماعی توبہ اور بیعت کروائی تو میں بھی عطّاری بن گیا ۔ پھر جُوں جُوں وَقْت گُزرتا گیا میں مَدَنی ماحول میں رَچْتا بَسْتا گیا ۔


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان کے مدنی پھول
    • حَضْرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نَماز
    • نَماز کی اَہَمِّیَّت
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نماز سے گُناہ دُھلتے ہیں
    • ایک عَجیب و غریب واقِعہ:
    • بَرکاتِ نماز
    • دُنیا کا کُنواں:
    • رزق کا ضامن کون؟
    • تَجارت اور صَحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا مَعْمُول
    • بے نَمازی کا دَرد ناک اَنْجام
    • قَضا عُمری کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بارہ مدنی کاموں میں حِصّہ لیجئے
    • جوتا پہننےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami