اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہم ایک بار پھر دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں تقریباً2 سال کے وقفے کے بعد 28 اکتوبر 2021ء بروز جمعرات U.K کے دار الحکومت لندن پہنچے۔
نماز کے بعد مفتی صاحب کے صاحبزادے مولانا نعیمُ اللہ نوری صاحب اور دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ مفتی مُحِبُّ اللہ نوری صاحب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے