جُمادَی الاُخریٰ کے چند اہم واقعات

جُمادَی الاُخریٰ کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2023

پہلی جمادَی الاُخریٰ1102ھ یومِ وصال

سلطانُ العارفین ، حضرت سخی سلطان باہُو سروری قادری  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاخریٰ 1438ھ

اور  المدینۃُ العلمیہ کا رِسالہ ” فیضانِ سلطان باہو “ پڑھئے۔

5جمادَی الاُخریٰ672ھ یومِ عرس

صوفیِ باصفا ، حضرت مولانا جلالُ الدّین محمد بن محمد رومی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاُخریٰ1438اور 1439ھ پڑھئے۔

7جمادَی الاُخریٰ1403ھ یومِ وصال

حضرت علّامہ مولانا قاری مصلحُ الدین صدیقی قادری  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادَی الاُخریٰ1439ھ پڑھئے۔

8جمادَی الاُخریٰ4ھ یومِ وصال

صحابیِ رسول ، حضرت سیّدُنا ابوسَلَمَہ عبدُاللہ بن عبدُالْاَسد  رضی اللہ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادَی الاُخریٰ1438اور1439ھ پڑھئے۔

9جمادَی الاُخریٰ544ھ یومِ وصال

حضرت علّامہ امام قاضی عیاض مالکی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادَی الاُخریٰ1438ھ پڑھئے۔

14جمادَی الاُخریٰ189ھ یومِ وصال

شاگردِ امامِ اعظم ، حضرت سیدنا امام محمد بن حسن شیبانی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادَی الاُخریٰ1439اور1440ھ پڑھئے۔

14جمادَی الاُخریٰ505ھ یومِ عرس

حجۃُ الاسلام ، حضرت سیّدُنا امام محمد بن محمد غزالی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاخریٰ1438اور1439ھ

اور المدینۃ العلمیہ کا رِسالہ ” فیضانِ امام غزالی “ پڑھئے۔

19جمادَی الاُخریٰ1382ھ یومِ وصال

خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت مولانا محمد ظفرُالدّین رضوی بہاری  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاخریٰ1438ھ پڑھئے۔

22جمادَی الاُخریٰ13ھ یومِ عرس

مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ، حضرت سیّدُنا ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادَی الاُخریٰ1438تا1443ھ

اور المدینۃُ العلمیہ کی کتاب ” فیضانِ صدیقِ اکبر “ پڑھئے۔

24جمادَی الاُخریٰ1375ھ یومِ وصال

تاج العلماء ، حضرت سیِّد شاہ اولادِ رسول محمد میاں مارہروی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاُخریٰ1438ھ پڑھئے۔

27جمادَی الاُخریٰ1424ھ یومِ وصال

شیخُ الحدیث والتفسیر  حضرت علّامہ مفتی محمد عبدُالقیوم ہزاروی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاُخریٰ1438 اور جنوری2022پڑھئے۔

جمادَی الاُخریٰ36ھ شہادتِ مبارکہ

حضرت طلحہ بن عُبیدُاللہ اور حضرت زبیر بن عوام  رضی اللہ عنہما

مزید معلومات کے لئے

المدینۃُ العلمیہ کے یہ 2 رِسالے ” حضرت سیِّدُنا طلحہ بن عُبیدُاللہ

اور ” حضرت سیِّدُنا زُبیر بن عَوَّام “ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ  ww.dawateislami.net اور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code