حروف ملائیے

حرف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ2023

پیارے بچو ! شعبان کا مہینا بہت برکت والا ہے ، اس مہینے کے بارے میں پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا : شَعْبَانُ شَہْرِی یعنی شعبان میرا مہینا ہے۔ ( جامع صغیر ، ص301 ، حدیث : 4889 ) اسی مہینے میں شب براءت آتی ہے ، اس رات اللہ پاک اپنے بندوں پر خاص نظرِ رحمت فرماتا ہے۔

کتابوں میں شبِ براءَت کے بہت سے نام بیان کئے گئے ہیں ، آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف مِلاکر پانچ نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ” براءت “ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے 5 نام : ( 1 ) مُبَارَکۃ ( 2 ) رَحْمَۃ ( 3 ) اِجَابَۃ ( 4 ) شَفَاعَۃ ( 5 ) غُفْرَان۔

ش

غ

ف

ر

ا

ڈ

ب

ہ

غ

ف

ق

ث

م

ے

ش

ر

پ

گ

ا

م

چ

ب

م

ژ

ا

م

ض

ع

ا

ج

ا

ب

ۃ

ء

ض

غ

ۃ

ط

ح

ر

ا

ر

ت

ر

ف

ب

ک

ھ

ک

ٹ

ح

ذ

ب

ر

ر

ح

ل

ۃ

ط

م

ز

ہ

ا

پ

ر

ح

م

ۃ

گ

ر

ی

ن


Share

Articles

Comments


Security Code