شیخ ِ طریقت امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گزشتہ ماہ ان مَدَنی رسائل کے پڑھنےکی ترغیب دلائی اور پڑھنے والوں کو دُعاؤں سے نوازا:(1)یا
ربَّ المصطفٰے! جو کوئی
رسالہ ”نماز ِ جنازہ کا طریقہ (حنفی)“کے19 صفحات پڑھ یا سن لے اس کو سبز سبز گُنبد کے سائے میں جلوۂ
مصطفیٰ میں بصورتِ شہادت موت آئے، مدینے
میں دھوم سے جنازہ نکلے اور جنّت
البقیع میں مدفن نصیب ہو۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی : تقریباً1لاکھ 81ہزار338اسلامی بھائیوں جبکہ
تقریباً 1لاکھ 15ہزار 141 اسلامی بہنوں نے یہ
رسالہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ (2)یاالٰہی! جوکوئی”رسالہ گناہوں کے عذابات‘‘کے 85
صفحات پڑھ یا سن لے اسے نزْع و قبر و حشر
و جہنّم کے عذابات سے بچا ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی
اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔ کارکردگی: تقریباً1لاکھ 47ہزار 503 اسلامی بھائیوں اورتقریباً1لاکھ20ہزار454
اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (3)اے
ربّ کعبہ! جوکوئی رسالہ ”تجدید ِایمان و تجدیدِ
نکاح کا آسان طریقہ“ کے 25 صفحات پڑھ یا
سن لے اسے بارش میں جھوم جھوم کر طوافِ خانۂ
کعبہ کی سعادت عنایت فرما ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
۔ کارکردگی: تقریباً 1لاکھ99ہزار845 اسلامی بھائیوں اور تقریباً
1لاکھ130ہزار375 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (4)یا ربَّ الصَّحابیات! جو کوئی رسالہ ”صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں“کے 52
صفحات پڑھ یا سن لے اس کو دین کی خاطر
قربانیاں دینے کا جذبہ عطا فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
۔ کارکردگی: تقریباً 2لاکھ6ہزار879اسلامی بھائیوں
اور تقریباً 1لاکھ 31ہزار 399 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔
Share
Articles

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے صَفَرُالْمُظَفَّراور ربیعُ الْاوّل 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مُحَرَّمُ الْحَرام اور صَفَرُالْمُظَفَّر1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ذُوالحجۃِ الْحَرام1441ھ اور مُحَرَّمُ الْحَرام 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے

شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ذُوالقعدۃِ الحرام اور ذُو الحجۃِ الحرام1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے شوالُ المکرّم اور ذو القعدۃِ الحرام 1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت ، حضرت علّامہ محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رمضانُ المبارک اور شوّالُ المکرّم1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننےکی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

گُناہوں کی دَوَا / اِحتِرامِ رَمَضان / سحری کادرست وقت / زائرینِ مدینہ کے ایمان افروزواقِعات

یا ربِّ کریم! جو رِسالہ “ دُعا مانگنے کے 34آداب “ کے 39صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو رِیا سے بچتے ہوئے گِڑگِڑا کر اور رو رو کر دُعائیں مانگنےکی سعادت عنایت فرما اور اُس کی بےحساب مغفرت کر۔

(1)یا ربَّ المصطفےٰ! جوکوئی رِسالہ “ کفن کی واپَسی “ کے 26صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو جنّت میں محل نصیب فرما۔

شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری

اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مُطالَعَہ کیا
Comments