قدرت کی جانب سے اولاد والدین کے لئے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس نعمت کی قدر کرنا ، اس کی حفاظت کرنا اور اس کی اچھی تربیت کرنا والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔
باغ میں لگے پھل ، سایہ دار درخت ، رنگ برنگے اور مختلف خوشبوؤں سے مہکتے پھول بہت خوش نُما اور دلکش نظر آتے ہیں ، جہاں انسان ان کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں
نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پوری انسانیت کے لئے رحمت بن کر آئے ، آپ نے لوگوں کو جینے کا ڈھنگ سکھایا ، عرب کا وہ معاشرہ جہاں بچیوں کو زندہ دفن کر دیا جاتا تھا
ہم جس دور میں زندگی گزار رہے ہیں اس میں اولاد کی تربیت کے متعلق بہت سے مسائل درپیش ہیں جن میں ایک اہم مسئلہ بچے ، موبائل اور سوشل میڈیا ہے ، کیونکہ آج کل کے والدین مصروف ہیں
بچّے عموماً فرمائشیں کرتے رہتے ہیں ، ان کی فرمائشوں پر اگر آپ اکثر یہ کہتے ہیں کہ”بیٹا ابھی پیسے نہیں ہیں “ تو یہ جملے بچّے میں احساسِ کمتری کا سبب بن سکتے ہیں
ٹھیک ہے ، بہت اچھی بات ہے کہ بچّے کی حفاظت کا اہتمام کیا جائے ، لیکن یہ اہتمام اس وقت تک ہو تا ہے جب تک بچّہ والدین کی دَسْتْرس میں ہو۔
افطار کے وقت بچّے بہت پُرجوش ہوتے ہیں ، ان کے اس جوش و خروش کو صحیح کام میں لگانے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ افطار کے وقت بچّوں کے ذمّے چھوٹے چھوٹے کام لگا دیں
ہم جس معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں وہاں برائی کا تناسب اچھائی سے زیادہ ہے ، معاشرے کی ایک برائی یہ بھی ہے کہ اکثر اوقات حق دا ر کو اس کا حق نہیں دیا جاتا۔
پھر تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود روزگار کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں تو یہ صورتِ حال والدین کے لئے بھی تشویش ناک ہوجاتی ہے ،