Shobajaat ka mukhtasar Taaruf-1

Shobajaat ka mukhtasar Taaruf-1

Date
Jun 16, 2016 11:53:31 AM
Category
Others,
Dimensions
877 x 567

Description

تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ''دعوتِ اسلامی''نیکی کی دعوت، اِحیائے سنّت اور اشاعتِ علمِ شریعت کو دنیا بھر میں عام کرنے کا عزمِ مُصمّم رکھتی ہے۔اور اس وقت 200 سے زائد ممالک میں 100 سے زائدشعبہ جات کے ذریعےدینِ اسلامی کی خدمت میں کوشاں ہے۔اس پمفلٹ میں دعوت اسلامی کے اہم شعبہ جات کا تعارف آپ کی نظر کیا جارہا ہے جس سے آپ خود اندازہ لگاسکتے ہیں کہ دعوت اسلامی اللہ عزوجل کی نصرت پر یقین کامل رکھتے ہوئے کس طرح شب وروز مختلف شعبہ جات کے ذریعے دین کے پیغام کوعام کررہی ہے ۔آیئے اس نیکی کے سفر میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیجئے ۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha