saqda ki kasrat karo-donation service

saqda ki kasrat karo-donation service

Date
Jan 14, 2016 10:58:13 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: آدمی جب کچھ بھی صدقہ نکالتا ہے تو ستّر ۷۰ شیطان کے جبڑے چیر کر نکلتا ہے۔ (المسند للإمام أحمد بن حنبل،الحدیث: ۲۳۰۲۳، ج۹، ص۱۲) کتنے خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اپنے مال کو خوش دِلی سے اللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت، سُنّتوں کے اِحیاء، دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے ذریعےنیکی کی دعوت کو عام کرنے میں حصہ ملانے کے لئے Donation.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha