gunahon ki bakhshish-donation service

gunahon ki bakhshish-donation service

Date
Jan 14, 2016 10:53:36 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہٖ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جس نے حلال کا ایک درہم کمایا اور اسے حلال جگہ خرچ کیا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ سو د اورحرام خوری کے علاوہ اس کے تمام گناہ معاف فرمادے گا۔(آنسوؤں کا دریا،ص280) کتنے خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اپنے مال کو خوش دِلی سے اللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت، سُنّتوں کے اِحیاء، دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے ذریعےنیکی کی دعوت کو عام کرنے میں حصہ ملانے کے لئے Donation.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha