Allah osay janta hai-donation service

Allah osay janta hai-donation service

Date
Feb 9, 2016 4:14:01 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
567 x 850

Description

"فرمانِ باری تعالیٰ: وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنْ خَیۡرٍ فَاِنَّ اللہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ ﴿۲۷۳﴾٪(البقرۃ:273) ترجمۂ کنز الایمان: اور تم جو خیرات کرو اللہ اُسے جانتا ہے۔ کتنے خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اپنے مال کو خوش دِلی سے اللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت، سُنّتوں کے اِحیاء، دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے ذریعےنیکی کی دعوت کو عام کرنے میں حصہ ملانے کے لئے Donation.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha