khairat karo-donation service

khairat karo-donation service

Date
Feb 9, 2016 4:16:04 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
567 x 850

Description

"بعض روایتوں میں ہے کہ: ہر جمعہ کی شب میت کی روح اپنے گھروں میں آتی ہے اور دیکھتی ہے کہ میرے زندے میرے واسطے کچھ خیرات کرتے ہیں یا نہیں۔(مراٰۃ المناجیح، ج۲، ص۹۸۴)بحوالہ(لمعات و اشعۃ اللمعات) کتنے خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اپنے مال کو خوش دِلی سے اللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت، سُنّتوں کے اِحیاء، دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے ذریعےنیکی کی دعوت کو عام کرنے میں حصہ ملانے کے لئے Donation.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha