umar barhanay ka nuskha-donation service

umar barhanay ka nuskha-donation service

Date
Jan 14, 2016 11:09:30 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: مسلمان کا صدقہ عمر میں زیادتی کا سبب ہے اور بُری موت کو دفع کرتا ہے اور اﷲ تعالٰی اس کی وجہ سے تکبر و فخر کو دور فرما دیتا ہے۔(المعجم الکبیر، الحدیث: ۳۱، ج۱۷، ص۲۲) خِدْمتِ دین کے95 سے زائد شعبہ جات میں سُنَّتوں کی خِدْمت میں مَشغول تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی سے مالی تعاون کرنے کے لئے Donation.dawateislami.netوزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha