nuqsaan ki talafi bhi ki jai gi-donation service

nuqsaan ki talafi bhi ki jai gi-donation service

Date
Feb 9, 2016 4:07:13 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
567 x 850

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: بہت زیادہ ذکر کرکے اور بہت زیادہ چھپا کر اور اعلانیہ صدقہ کرکے اپنے اور اپنےرب کے درمیان تعلّق پیدا کرو تمہیں رزق دیا جائیگا ،تمہاری مدد بھی کی جائیگی اور تمہارے نقصان کی تلافی بھی کی جائیگی۔(سنن ابن ماجہ،ج2، ص5، الحدیث:1081) کتنے خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اپنے مال کو خوش دِلی سے اللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت، سُنّتوں کے اِحیاء، دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے ذریعےنیکی کی دعوت کو عام کرنے میں حصہ ملانے کے لئے Donation.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha