khanay kaba,safa marwa,tabarrukat-Gallery service

khanay kaba,safa marwa,tabarrukat-Gallery service

Date
Jan 1, 2016 11:21:08 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"اللہ کے پیارو ں کی چیزیں شعائر اللہ ہیں جیسے قرآن شریف، خانہ کعبہ، صفا مروہ پہاڑ،مکہ معظمہ،بیت المقدس، طورسینا،مقابر اولیاء اللہ وانبیاء کرام، آب زمزم وغیرہ اورشعائر اللہ کی تعظیم و تو قیر قرآنی فتوے سے دلی تقویٰ ہے جو کوئی نمازی رو زہ دار تو ہو مگر اس کے دل میں تبرکات کی تعظیم نہ ہو وہ دلی پر ہیز گا ر نہیں۔ (راہِ علم،ص50) مُقدّس تبرکات کا نقش ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Gallery.dawateislami.net وزٹ کریں۔  "

Comments ( 1 )

Security Code
captcha

Islamic Sister

ALLAH dawateislami ko khub barkatain atakary