madani muzakaray-ilyasqadri.com

madani muzakaray-ilyasqadri.com

Date
Jan 1, 2016 12:51:32 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ پندرہویں صدی کی عظیم علمی و رُوحانی شخصیت، شیخِ طریقت، اَمِیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ لاکھوںمسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن اور آنکھوں کا نور ہیں،مسلمانوں کا ایک بَہُت بڑا طبقہ آپدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے دل کی گہرائیوں سے مَحبَّت کرتا ہے ۔ آپ بھی آپدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی سیرت کے مختلف واقعات اور سنتوں بھرے بیانات ومذاکرات سے مستفیض ہونے کے لئے وزٹ کیجئے www.ilyasQadri.net جہاں آپ کو ملے: • امیرِ اہلِسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی صفات وعادات • آپ دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی مذاکرے • آپ دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی پُر تاثیر تالیفات • اور بہت کچھ۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha