ghaflat kay sat nasihat sunna tariqa e kuffaar hai-Media service

ghaflat kay sat nasihat sunna tariqa e kuffaar hai-Media service

Date
Jan 1, 2016 11:04:09 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ’’فیضانِ رمضان‘‘کے صفحہ915پر ہے: لا پرواہی کے ساتھ اِدھر اُدھر دیکھتے ہو ئے یا باتیں کرتے ہوئے سننے سے بیانات کی بَرَکات کہاں سے ملیں گی!غفلت کے ساتھ نصیحت سننا کُفّار کی صفَت ہے مسلمانوں کو اس حَرَکت سے بچنا ضَروری ہے۔ زندگی بے حد مختصر ہے اورعلم کا سمندر بہت وسیع ہے لہذا اپنے فارغ اوقات اوراپنی راتوں کو غنیمت جانتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھائیے اور ہاتھوں ہاتھ Media.dawateislami.netوزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha