• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے بھی وہی سوال پوچھا: انہوں نے بھی فرمایا: اللہ پاک کے ذِکْر سے دِل نرم ہوتا ہے۔ میں نے عرض کیا: میں امام احمد بن حنبل   رحمۃُ اللہ علیہ   کی خدمت میں حاضِر ہوا تھا، اتنا سُنتے ہی ان کا چہرہ خوشی سے کھل اُٹھا،فرمایا:امام احمد   رحمۃُ اللہ علیہ   نے تمہیں کیا جواب دیا؟ میں نے عرض کیا: امام صاحِب فرماتے ہیں: دِل کی نرمی رِزْقِ حلال میں ہے۔ حضرت عبدُ الوَہّاب   رحمۃُ اللہ علیہ   نے بھی وہی بات کہی، فرمایا: امام صاحِب نے اَصْل بنیاد بتائی ہے(واقعی حلال کھانے کے بغیر دِل ہرگز صاف نہیں ہو سکتا)۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے!3 اَوْلیائے کرام کی گواہی ہے کہ دِل کی نرمی اور صَفَائی کے لیے سب سے اَہَم چیز حلال کھانا ہے۔اس سے پتا چلا؛ بندے کا کھانا پینا حرام ہو، اس کے پیٹ میں حرام غِذا اُتر رہی ہو تو وہ چاہے جتنی مرضِی ریاضتیں کر لے، جتنی چاہے عبادتیں کر لے، اس کے دِل کی سیاہی نہیں اُتر سکتی، کھانا حلال ہو گا، تبھی عبادات اَثَر کریں گی، نماز کی برکتیں بھی تبھی ظاہِر ہوں گی، تِلاوت کا فیضان بھی تبھی دِل میں اُترے گا، تبھی دِل پاک ہو گا، تبھی اَخْلاق سنوریں گے۔

    نمازیں نُور کیوں نہیں بڑھاتی ہیں؟

    حضرت وَہب بن مُنَبّہ  رحمۃُ اللہ علیہ  سے روایت ہے: ایک مرتبہ بنی اسرائیل نے اپنے نبی حضرت شعیا  علیہ السَّلام  کی خِدْمت میں عرض کیا: ہم نمازیں پڑھتے ہیں مگر نماز ہمارے دِل کا نُور نہیں بڑھاتی؟ ہم زکوٰۃ دیتے ہیں، اِس کی برکتیں ظاہِر نہیں ہوتیں، ہم پُھوٹ پُھوٹ کر روتے ہیں، اِس کے باوُجُود ہماری دُعائیں سُنی نہیں جاتیں؟


     

     



    [1]... حلیۃ الاولیاء ، جلد:9 ، صفحہ:193 ،رقم:13663 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حلال کھانا نہایت ضروری ہے
    • دِل چمکانے والی بنیادی چیز
    • نمازیں نُور کیوں نہیں بڑھاتی ہیں؟
    • گِری ہوئی ایک کھجور کھانے کا وبال
    • خِلال کا وبال
    • دُعائیں قبول نہ ہونے کاسبب
    • دُعا قبول نہ ہونے کا سبب
    • اے سعد! حلال کھایا کرو...!!
    • جہنمی کھانا جگر پھاڑ دے گا
    • حلال کھانے کے فضائل پر احادیث
    • اَعمال قبول نہیں ہوتے
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا ذِکْرِ خیر
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • اللہ و رسول کے شیر
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami