• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جہنمی کھانا جگر پھاڑ دے گا

    حضرت یحییٰ بن معاذ  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں: اِطاعت اللہ پاک کے خزانوں میں پوشیدہ ہے اور اِس کی چابی دُعا ہے اور حلال کھانا اِس چابی کے دَندانے ہیں،([1]) اگر چابی میں دَندانے نہیں ہوں گے تو دروازہ بھی نہیں کھلے گا اور جب خزانہ نہیں کھلے گا تو اِس کے اندر پوشیدہ اِطاعت تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے؟ لہٰذا اَپنے لقمے کی حفاظت کرو اور اپنے کھانے کو پاکیزہ بناؤ تا کہ جب تمہیں موت آئے تو بُرے اَعمال کی سیاہی کی جگہ نیک اعمال کا نُور تمہارے سامنے ظاہر ہو اور اپنے اَعضا کو حرام کھانے کے گُناہ سے روکے رکھو تاکہ یہ ہمیشہ رہنے والی نعمتوں سے لذّت پاسکیں ۔اللہ پاک فرماتا ہے :

    كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓــٴًـۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ(۲۴) (پارہ:29، سورۂ حاقہ:24)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:(کہا جائے گا:) گزرے ہوئے دنوں میں جو تم نےآگے بھیجا اس کے بدلے میں خوشگواری کے ساتھ کھاؤ اور پیو۔

    اورجو حرام کھانے سے نہ بچا کرے تو وہ طویل عرصہ تک بُھوکا رہنے کے بعد تُھوہڑ کا کڑوا اَور گرم پھل کھائے گا تو یہ کیسا بد ترین کھانا ہوگا اور اس کا نقصان کتنا شدید ہو گا کہ یہ دل کے ٹکڑے کردے گا اورجِگرکو چِیر ڈالے گا، بدن کو پھاڑ دے گا اور جینا مُشکل کردے گا۔([2])

    گنہگار طلبگارِ عَفْو و رَحمت ہے            عذاب سَہنے کا کس میں ہے حَوصلہ یاربّ!

    کہیں کا آہ! گناہوں نے اب نہیں چھوڑا  عذابِ نار سے عطاؔر کو بچا یاربّ!([3])


     

     



    [1]...تنبیہ الغافلین، باب آفۃ الکسب والحذر عن الحرام، صفحہ:261۔

    [2]...بحرالدموع، الفصل الثانی والثلاثون، سبیل الطاعۃ اکل الحلال، صفحہ:179۔

    [3]...وسائلِ بخشش، صفحہ:77 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حلال کھانا نہایت ضروری ہے
    • دِل چمکانے والی بنیادی چیز
    • نمازیں نُور کیوں نہیں بڑھاتی ہیں؟
    • گِری ہوئی ایک کھجور کھانے کا وبال
    • خِلال کا وبال
    • دُعائیں قبول نہ ہونے کاسبب
    • دُعا قبول نہ ہونے کا سبب
    • اے سعد! حلال کھایا کرو...!!
    • جہنمی کھانا جگر پھاڑ دے گا
    • حلال کھانے کے فضائل پر احادیث
    • اَعمال قبول نہیں ہوتے
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا ذِکْرِ خیر
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • اللہ و رسول کے شیر
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami