• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آہ! آج کل ہمارے ہاں تو حال ہی بےحال ہے*لوگ بغیر پوچھے دوسروں کی چیزیں ہڑپ کر جاتے ہیں *گاہِک دُکاندار کو اور دُکاندار گاہکوں کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں *کبھی نوٹوں کی گڈی میں نقلی نوٹ چھپا کر دُکاندار کو تھما ڈالتے ہیں *دُکاندار کی چیزیں اُٹھا کر، ناحق پھانک جاتے ہیں *سبزیوں اور پھلوں کی ریڑھیوں سے چُپ چاپ کچھ نہ کچھ اُٹھا کر اپنی ٹوکری میں ڈال لیتے ہیں *ایک دُوسرے کی چپل بغیر اِجازت اِستعمال کرنا،یا اپنی چپل سے کسی اور کی چپل تبدیل کرنے کوتوشاید بُرا ہی نہیں سمجھا جاتا،یہ بہت تکلیف دہ مُعامَلہ ہے،روزمرہ کے کئی ایک اور ایسے معاملات بھی ہیں جن میں بِلا اِجازتِ شرعی دُوسروں کی چیزیں اِستعمال کرنا کوئی عیب نہیں سمجھا جاتا، بسا اَوقات دکاندار ایک دوسرے کی چیزیں بغیر بتائے اُٹھا کراِستعمال بھی کرتے رہتے ہیں اور سامنے والے کو پتہ بھی نہیں چلتاہوگا،ایسے نادانوں کو سمجھنا چاہیے، عبرت لینی چاہیے، بظاہِر مَعْمُوْلی نَظْر آنے والی چیز بھی اگر بغیر اجازت استعمال کر ڈالی اور روزِ قیامت پکڑے گئے تو ہمارا کیا بنے گا؟

    خِلال کا وبال

    مشہور تابعی بزرگ حضرت وہب بن مُنَبّہ   رحمۃُ اللہ علیہ   فرماتے ہیں:بنی اسرائیل کا ایک شخص تھا، اس نے اپنے پچھلے تمام گُنَاہوں سے تَوْبَہ کی، 70 سال تک لگاتار اس طرح عبادت کرتا رہا کہ دِن کو روزہ رکھتا اور رات کو جاگ کر عبادت کرتا، نہ کوئی عمدہ غذا کھاتا، نہ کسی سائے کے نیچے آرام کرتا۔ جب اس عبادت گزار کا انتقال ہوا تو کسی نے خواب میں دیکھ کر پوچھا: مَا فَعَلَ اللہ بِکَ اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ جواب دیا: اللہ پاک نے میرا حِساب لیا، پھر سارے گُنَاہ بخش دئیے مگر ایک لکڑی جس سے میں نے اس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حلال کھانا نہایت ضروری ہے
    • دِل چمکانے والی بنیادی چیز
    • نمازیں نُور کیوں نہیں بڑھاتی ہیں؟
    • گِری ہوئی ایک کھجور کھانے کا وبال
    • خِلال کا وبال
    • دُعائیں قبول نہ ہونے کاسبب
    • دُعا قبول نہ ہونے کا سبب
    • اے سعد! حلال کھایا کرو...!!
    • جہنمی کھانا جگر پھاڑ دے گا
    • حلال کھانے کے فضائل پر احادیث
    • اَعمال قبول نہیں ہوتے
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا ذِکْرِ خیر
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • اللہ و رسول کے شیر
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami