• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں، دِل سیاہ ہو جائیں تو اَخْلاق بھی بگڑ جاتے ہیں، عادات بھی تباہ ہو جاتی ہے، پِھر اسی کی نُحُوسَتْ ظاہِر ہوتی ہے کہ پُورا معاشرہ بگڑتا ہے اور پُوری قوم تَنَزُّلی کا شکار ہو جاتی ہے۔

    غرض؛ بنیاد رِزْق ہے، ہم حلال کھائیں گے تو اس کا نتیجہ اچھا نکلے گا، حرام کی طرف بڑھیں گے تو اس کا نتیجہ تباہی و بربادی نکلے گا۔

    دِل چمکانے والی بنیادی چیز

    حضرت عُمر بن صالِح   رحمۃُ اللہ علیہ   فرماتے ہیں:ایک مرتبہ میں حضرت امام احمد بن حنبل   رحمۃُ اللہ علیہ   کی خدمت میں حاضِر ہوا، میں نے پوچھا: اے امام! اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے، دِل نرم کیسے ہوتے ہیں؟یہ سُوال سُن کر امام احمد بن حنبل   رحمۃُ اللہ علیہ   نے سَر مبارک جھکا لیا، کچھ دیر بعد سَر اُٹھا کر فرمایا: بیٹا! حلال مال (دِل کو نرم کرتا ہے)۔

    حضرت عمر بن صالِح فرماتے ہیں:اپنے سُوال کا جواب سُن کر میں واپس آگیا، راستے میں مجھے حضرت بشر حافِی   رحمۃُ اللہ علیہ   ملے،میں نے ان سے پوچھا:عالی جاہ! دِل نرم کیسے ہوتے ہیں؟فرمایا:اللہ پاک کے ذِکْر سے۔میں نے عرض کیا:امام احمد بن حنبل   رحمۃُ اللہ علیہ   کی خدمت میں حاضِر ہوا تھا، اتنا سُنتے ہی حضرت بِشر حافِی   رحمۃُ اللہ علیہ   نے خوشی سے فرمایا: واہ... (کیا بات ہے)۔ انہوں نے تمہیں کیا بتایا؟میں نے عرض کیا:امام احمد بن حنبل   رحمۃُ اللہ علیہ   فرماتے ہیں:حلال کھانے سے دِل نرم ہوتا ہے۔فرمایا:امام نے اَصْل بنیاد بتائی (یعنی اَصْل یہی ہے کہ دِل رِزْقِ حلال ہی سے نرم ہوتا ہے)۔حضرت عمر بن صالِح   رحمۃُ اللہ علیہ   فرماتے ہیں: پھر میری ملاقات حضرت عبدُ الوَہّاب  بن ابو الحسن  رحمۃُ اللہ علیہ   سے ہوئی،میں نے ان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حلال کھانا نہایت ضروری ہے
    • دِل چمکانے والی بنیادی چیز
    • نمازیں نُور کیوں نہیں بڑھاتی ہیں؟
    • گِری ہوئی ایک کھجور کھانے کا وبال
    • خِلال کا وبال
    • دُعائیں قبول نہ ہونے کاسبب
    • دُعا قبول نہ ہونے کا سبب
    • اے سعد! حلال کھایا کرو...!!
    • جہنمی کھانا جگر پھاڑ دے گا
    • حلال کھانے کے فضائل پر احادیث
    • اَعمال قبول نہیں ہوتے
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا ذِکْرِ خیر
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • اللہ و رسول کے شیر
    • حضرت امیر حمزہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دانتوں کے درد کا علاج
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami