• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: میری اُمّت کے زیادہ شرف والے لوگ اَہْلِ قرآن اور اَصْحابُ اللَّیْل (یعنی رات کو عبادت کرنے والے) ہیں۔([1]) * حديث پاک میں ہے: وہ 2رکعتیں جنہیں بندہ رات کے درمیان میں ادا کرتا ہے، اس کے لیے دنیا و مافیہا (دنیا اور جو کچھ اس میں ہے) سے بہتر ہیں، اگر میں اپنی اُمَّت پر اسے مشکل خیال نہ کرتا تو ان پر اسے فرض کر دیتا۔([2])

    اللہ والوں کی شب بیداریاں

    پیارے اسلامی بھائیو! شب بیداری اَہْلِ عشق ومحبّت، اَوْلیاءُ اللہ کا طریقہ ہے، ہمارے اَسْلاف، بزرگانِ دِین، اللہ پاک کے نیک بندے پُوری پُوری رات عبادت میں گزارا کرتے تھے*امام اعظم ابو حنیفہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ ساری رات جاگ کر عبادت فرماتے۔ حضرت علی بن یزید صدائی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ میں نے امامِ اعظم ابوحنیفہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کو دیکھا کہ وہ ماہِ رمضان میں 60 بار قرآنِ کریم ختم فرماتے روزانہ دن رات میں ایک ایک بار۔([3]) *حضرت ثابت بنانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ 50سال مسلسل شب بیداری کرتے رہے، جب سحری کا وَقت ہوتا تو یوں دُعا کرتے: اے اللہ پاک! اگر تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو قبر میں نماز ادا کرنے کا شَرَف عطا فرمایا ہے تو مجھے بھی عطا فرمانا۔ اللہ پاک نے آپ کی یہ دُعا قبول کی، آپ کی قبرِ اَنْور سے تلاوت کی آواز آیا کرتی تھی۔([4]) *حضرت رابعہ بصریہ رَحمۃُ اللہ علیہا نے 50 سال ایسے گزارے کہ کبھی تکیے پر سر نہ رکھا، آپ ساری رات نماز پڑھتی


     

     



    [1]...شُعَبُ الایمان ،باب فی تعظیم القرآن ،جلد:2،صفحہ:556،حدیث :2703۔

    [2]... الزہد لابن المبارک، جزء :10، صفحہ:364 حدیث:1289 ۔

    [3]...  حکایتیں اور نصیحتیں ،صفحہ:326۔

    [4]...  اللہ  والوں کی باتیں، جلد:2،صفحہ:489 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سیِّدہ فاطمہ رَضِیَ اللہ عنہا کا مختصر تعارف
    • سیِّدہ پاک آئینۂ مصطفےٰ
    • سیدۂ کائنات کے تین معمولات
    • (1):سائل نے 2وقت سے نہیں کھایا...!
    • سخاوت کے مختصر فضائل
    • ماہِ رمضان سخاوت کا مہینا ہے
    • ایک افطار غریبوں کے ساتھ
    • (2): سیِّدہ پاک اور کَثْرتِ تلاوت
    • کثرت سے تلاوت کیا کیجیے!
    • (3):سیدۂ کائنات اور شب بیداری
    • شبِ بیداری کرنے والو ں کے لیے انعامات
    • شب بیداری کے فضائل پر احادیث
    • اللہ والوں کی شب بیداریاں
    • تَہَجُّد کی فضیلت
    • بیان کا خلاصہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ روحانی علاج
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami