• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک وقت کے فاقے کے بعد کھانا میسّر ہوا تو والدِ محترم(یعنی حضرت علی  رَضِیَ اللہ عنہ  ) اور بھائی حسین( رَضِیَ اللہ عنہ ) اور میں کھانا کھا چکے تھے لیکن والدہ ماجدہ نے ابھی نہیں کھایا تھا۔ انہوں نے ابھی روٹی کی طرف ہاتھ بڑھایا ہی تھا کہ دروازے پر ایک سائل نے صدا دی: اے رسول اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی شہزادی! میں 2وقت کا بھوکا ہوں، مجھے کھانا کِھلادو! والدہ محترمہ  رَضِیَ اللہ عنہا نے کھانے سے ہاتھ اٹھا لیا اور مجھے فرمایا: جاؤ یہ کھانا سائل کو دے آؤ!میں نے عرض کی اَمِّی جان آپ نے بھی تو کھانا نہیں کھایا ہے۔ فرمایا: میں نے ایک وقت سے نہیں کھایا لیکن سائل نے 2وقت سے کھانا نہیں کھایا (لہٰذا اُسے کھانے کی زیادہ ضرورت ہے)، یہ سن کر میں اٹھا اور سائل کو روٹی دے دی۔([1])

    بھوکے رہ کے خود اَوروں کو کھلا دیتے تھے   کیسے صابِر تھے مُحَمَّد کے گھرانے والے!

    سخاوت کے مختصر فضائل

    پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے!  سیِّدہ  فاطمۃ الزہرا  رَضِیَ اللہ عنہا کیسی صبر والی، کس قدر سخاوت کا ذِہن رکھنے والی تھیں۔ اللہ پاک اس سخی گھرانے کی برکت سے ہم گنہگاروں کو بھی سخاوت کی توفیق نصیب فرما دے۔  پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: سَخاوت جنَّت کے درختوں میں سے ایک درخت ہے، جس کی ٹہنیاں زمین کی طرف جُھکی ہوئی ہیں، جو کوئی  ان میں سے کسی ایک ٹہنی کوپکڑ لیتا ہے ،وہ اسے جنَّت کی طرف لے جاتی ہے۔([2])

    ایک حدیث شریف میں ہے: اَلْجَنَّةُ دَارُالْاَسْخِیَآء یعنی جنَّت سخیوں کا گھر ہے۔([3])


     

     



    [1]... سیرت سیدہ فاطمۃ الزہرا، صفحہ:131بتغیر۔

    [2]... شعب الایمان ، باب فی الجودو السخاء ،جلد:7، صفحہ:434،حدیث :10875۔

    [3]... فردوس الاخبار،جلد:1، صفحہ:333، حدیث:2430۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سیِّدہ فاطمہ رَضِیَ اللہ عنہا کا مختصر تعارف
    • سیِّدہ پاک آئینۂ مصطفےٰ
    • سیدۂ کائنات کے تین معمولات
    • (1):سائل نے 2وقت سے نہیں کھایا...!
    • سخاوت کے مختصر فضائل
    • ماہِ رمضان سخاوت کا مہینا ہے
    • ایک افطار غریبوں کے ساتھ
    • (2): سیِّدہ پاک اور کَثْرتِ تلاوت
    • کثرت سے تلاوت کیا کیجیے!
    • (3):سیدۂ کائنات اور شب بیداری
    • شبِ بیداری کرنے والو ں کے لیے انعامات
    • شب بیداری کے فضائل پر احادیث
    • اللہ والوں کی شب بیداریاں
    • تَہَجُّد کی فضیلت
    • بیان کا خلاصہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ روحانی علاج
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami