• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی والدہ ماجدہ حضرتِ فاطمۃُ الزّہراء  رَضِیَ اللہ عنہا کوکئی مرتبہ دیکھا کہ آپ رات کو مسجدِ بَیت(یعنی گھر میں نماز پڑھنے کی مخصوص جگہ) کی مِحراب میں نماز پڑھتی رہتیں، یہاں تک کہ نمازِ فجرکا وقت ہوجاتا۔([1])

    وہ شب بیدار، وہ صرفِ رکوع و سجدۂ پیہم وہ جن کی ذات پہ نازاں حضور رحمتِ عالم

    وضاحت:حضرت فاطمہ  رَضِیَ اللہ عنہا رات رات بھر عِبَادت کرنے والی، لگاتار سجدہ و رکوع میں مصروف رہنے والی ہیں، رحمتِ عالم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو ان پر ناز ہے۔

    سُبْحٰنَ اللہ!کیا شان ہے  سیِّدہ  خاتُونِ جنّت  رَضِیَ اللہ عنہا کی ۔ کاش!  سیِّدہ  پاک  رَضِیَ اللہ عنہا کے صدقے ہمیں بھی رات رات بھر جاگ کر عبادت کرنے کی توفیق نصیب ہو جائے۔

    شبِ بیداری کرنے والو ں کے لیے انعامات

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّ طَمَعًا٘-وَّ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ(۱۶)

    (پارہ :21 ،سورۂ سجدہ:16)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:ان کی کروٹیں ان کی خوابگاہوں سے جدا رہتی ہیں اور وہ ڈرتے اور امید کرتے اپنے رب کو پکارتے ہیں اور ہمارے دئیے ہوئے میں سے خیرات کرتے ہیں ۔

    یہ کامِل ایمان والوں کے اَوْصاف کا بیان ہے۔ فرمایا: (1): کامِل ایمان والے لوگ نماز سے محبّت کرنے والے ہوتے ہیں اور نماز پڑھنے کی خاطِر رات کو سوتے نہیں بلکہ نمازیں پڑھتے رہتے ہیں(2):اور ساتھ ہی ساتھ مخلوقِ خُدا سے بھی محبّت کرتے ہیں، بھوکوں کو کھانا


     

     



    [1]...  مدارج النبوت، قسم پنجم، در ذکرِ اولادِ کِرام، سیدہ فاطمۃ الزہرا،جلد: 2، صفحہ:535 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سیِّدہ فاطمہ رَضِیَ اللہ عنہا کا مختصر تعارف
    • سیِّدہ پاک آئینۂ مصطفےٰ
    • سیدۂ کائنات کے تین معمولات
    • (1):سائل نے 2وقت سے نہیں کھایا...!
    • سخاوت کے مختصر فضائل
    • ماہِ رمضان سخاوت کا مہینا ہے
    • ایک افطار غریبوں کے ساتھ
    • (2): سیِّدہ پاک اور کَثْرتِ تلاوت
    • کثرت سے تلاوت کیا کیجیے!
    • (3):سیدۂ کائنات اور شب بیداری
    • شبِ بیداری کرنے والو ں کے لیے انعامات
    • شب بیداری کے فضائل پر احادیث
    • اللہ والوں کی شب بیداریاں
    • تَہَجُّد کی فضیلت
    • بیان کا خلاصہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ روحانی علاج
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami