• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    سیدۂ کائنات رَضِیَ اللہُ عنہا کے3 معمولات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہتیں اور جب فجر کا وقت قریب ہوتا تو تھوڑی دیر کے لیے مصلے ہی پر لیٹ جاتیں، پھر بیدار ہو کر کہتیں :اے نفس!تُو کتنا سوئے گا؟ اور کب جاگے گا؟([1]) *عظیم تابعی حضرت اُوَیس قرنی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی عادتِ مبارکہ تھی، آپ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ رات کو کھڑے ہوتے اور کہتے: آج قیام کی رات ہے، پھر  ساری رات قیام میں گزار دیتے، اگلی رات کہتے: آج رکوع کی رات ہے، پھر ساری رات رکوع میں گزار دیتے، تیسری رات کہتے: آج سجدے کی رات ہے، پھر ساری رات سجدے ہی میں گزار دیا کرتے تھے۔ ([2])

    اللہ! اللہ!پیارے اسلامی بھائیو! یہ ہیں اللہ پاک کے نیک بندے، یہ دِن رات عِبَادت پر کمر بستہ رہا کرتے تھے، آہ! ایک ہم ہیں، اب ماہِ رمضان ہے، عِبَادت و ریاضت کے اس موسمِ بہار میں بھی ہم عبادت نہیں کر پاتے، آہ! کتنے ایسے ہیں جن کی ماہِ رمضان کی راتیں فضولیات میں گزر جاتی ہیں*لوگ ٹائم پاس کرنے کے لیے گلیوں میں کھیل رہے ہوتے ہیں*کوئی فضول گفتگو میں مَصْرُوف رہتا ہے*کوئی سوشل میڈیا(Social media)کا بےجا استعمال کرتے کرتے رات گزار دیتا ہے اور *کتنے تو ایسے نادان بھی ہیں جن کی ماہِ رمضان کی راتیں بھی گُنَاہوں میں گزر جاتی ہیں۔ آہ! کاش! ہمیں ماہِ رمضان کی قدر نصیب ہو جائے! کاش! ہم بھی نیک لوگوں کی طرح دِل لگا کر عِبَادت کرنے والے بن جائیں۔

    عبادت میں گزرے مری زندگانی         کرم ہو کرم یَاخدا! یَاالٰہی!

    بنادے مجھے نیک نیکوں کا صَدقہ          گناہوں سے ہردم بچا یَاالٰہی!

    مِرے دل سے دنیا کی چاہت مٹا کر        کر اُلفت میں اپنی فنا یَاالٰہی!


     

     



    [1]... صراط لجنان، پارہ:19،سورۂ فرقان ،زیرآیت:64،جلد:7،صفحہ:53بتغیر قلیل  ۔

    [2]...  تفسیر روح البیان ،پارہ :21،سورۂ سجدہ،زیر آیت:16،جلد:7 ،صفحہ:121۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سیِّدہ فاطمہ رَضِیَ اللہ عنہا کا مختصر تعارف
    • سیِّدہ پاک آئینۂ مصطفےٰ
    • سیدۂ کائنات کے تین معمولات
    • (1):سائل نے 2وقت سے نہیں کھایا...!
    • سخاوت کے مختصر فضائل
    • ماہِ رمضان سخاوت کا مہینا ہے
    • ایک افطار غریبوں کے ساتھ
    • (2): سیِّدہ پاک اور کَثْرتِ تلاوت
    • کثرت سے تلاوت کیا کیجیے!
    • (3):سیدۂ کائنات اور شب بیداری
    • شبِ بیداری کرنے والو ں کے لیے انعامات
    • شب بیداری کے فضائل پر احادیث
    • اللہ والوں کی شب بیداریاں
    • تَہَجُّد کی فضیلت
    • بیان کا خلاصہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ روحانی علاج
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami