• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لا مکاں کے راز arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    لا مکاں کے راز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بخشا گیا تھا، آپ کو معراج پر بُلا کر بےپردہ کلام کا شرف بخشا جا رہا ہے*عرض کیا: مولیٰ! بےمثال بادشاہت تو حضرت سلیمان  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو عطا کی گئی ہے، ارشاد ہوا: مَحْبُوب! آپ کو مقامِ محمود عطا کیا گیا ہے۔

    یہ گویا پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی طرف سے اِظْہار تھا کہ اے مالِکِ کریم سب سے اُونچا رُتبہ، سب سے زیادہ شانیں، سب سے زیادہ عظمتیں تو مجھے ہی عطا کی گئی ہیں، اب مانگنےکو باقی رہ ہی کیا گیا ہے، اِس لیے میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتا، ہاں! ایک چیز ہے جو مانگنی ہے، وہ کیا ہے؟ روایت میں ہے: محبوبِ کریم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے عرض کیا: یَا رَبِّ! فَاَقْبِلْ شَفَاعَتِیْ فِیْ عُصَاۃِ اُمَّتِیْ یعنی اے اللہ پاک! (جبکہ آدم  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو سجدہ میرے نُور کی بدولت کروایا گیا، نُوح  عَلَیْہ ِالسَّلام  کی دُعا میرے وسیلے سے قبول کی گئی، ابراہیم  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو خلیل میرے نُور کی برکت سے بنایا گیا، مجھے موسیٰ  عَلَیْہ ِالسَّلام  سے بلند مقام بخشا گیا، مجھے مقامِ محمود عطا کیا گیا، جب اتنا کچھ عطا کیا گیا ہے تو پس اے مالِکِ کریم!) اب میرے گنہگار اُمّتیوں کے حق میں میری شفاعت بھی قبول فرما لے۔ اللہ پاک نے فرمایا: اے پیارے مَحْبُوب ! مجھے میری عزّت کی قسم! *آپ کے اُمّتی گُنَاہ کریں گے تو میں پردہ ڈال دوں گا *وہ مجھ سے بخشش مانگیں گے، میں بخش دُوں گا *مجھ سے مدد چاہیں گے، میں مدد فرماؤں گا *اور جب وہ مجھ سے دُعا کریں گے تو میں قبول فرما لُوں گا۔([1])

    بندوں کو کسی وقت بھی دِل سے نہ بھلایا  ہے اُمّتِ عاصی پہ عجب پیار تمہارا

    اُمَّت بھی تمہاری ہوئی اللہ کو پیاری                                 اللہ سے وہ پیار ہے سرکار تمہارا


     

     



    [1]... البلبل الصادِی،صفحہ:129-130۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَامَکاں کے رَاز
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • نثار جاؤں! وہ کیا نِدا تھی...!!
    • اِنتظار کی زَحمت بھی نہ دی
    • کیا وحی کی گئی...؟
    • 3 طرح کے عُلُوم
    • زمین و زماں تمہارے لیے
    • لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بُھولے
    • سنّتوں کے پیکر بن جائیے!
    • تَوَکُّل اور رضا کی فضیلت
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • اللہ پاک کو راضی کرنے کا طریقہ
    • رِضا میں راضِی رہنے کے 2طریقے
    • دِن کو رات، رات کو دِن بنا لو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • 27 رَجَب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • درست کیا ہے؟
    • سفر میں تھکن سے حفاظت کاروحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami