• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لا مکاں کے راز arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    لا مکاں کے راز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بُھولے

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک کے حُضُور ہونے والی وہ راز کی باتیں جن میں سے کچھ پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اُمّت کو بتائیں، ان میں سے ایک روایت یہ بھی ہے کہ جب پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضِر ہوئے تو رَبِّ کائنات نے فرمایا: مَحْبُوب ! جو چاہیں مانگ لیجیے! سُوال آپ کا، عطا ہماری ہو گی۔

    اب محبوبِ خُدا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے مانگنا تو تھا مگر ذرا نازِ محبّت کا اِظْہار کیا، عرض کیا: *یا اللہ پاک! فرشتوں سے سجدہ تو حضرت آدم  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو کروایا گیا ہے، میں اب کیا مانگوں؟ رَبّ کریم نے فرمایا: پیارے مَحْبُوب! اَصْل میں تو آپ کا نُور اُن کی پیشانی میں روشن تھا، اِسی لیے اُنہیں سجدہ کروایا گیا *عرض کیا: اِلٰہی! میں اب کیا مانگوں...!! بلند مقام پر تو حضرت ادریس  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو فائِز فرمایا گیا ہے۔ ارشاد ہوا: مَحْبُوب! اُنہیں آسمانوں میں بلند مقام پر اِسی لیے رکھا گیا تاکہ آج کی رات وہ آپ کا اِستقبال کریں *عرض کیا: مولیٰ! حضرت نُوح  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو نَجِیُّ اللہ بنایا جا چکا ہے۔ فرمایا: مَحْبُوب! انہوں نے آپ ہی کے وسیلے سے دُعا کی تھی، اِسی لیے اُن کی دُعا قبول کی گئی*عرض کیا: مولیٰ! خلیل تو حضرت ابراہیم  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو بنایا گیا ہے؟ ارشاد ہوا: پیارے مَحْبُوب! آپ کا نُور ان کی پیشانی میں روشن تھا، اِسی لیے اُنہیں یہ مقامات عطا کیے گئے *عرض کیا: اے مالِکِ کریم! تُو نے کلیم تو حضرت موسیٰ  عَلَیْہ ِالسَّلام  کو بنایا ہے۔ فرمایا: مَحْبُوب ! انہیں طُور پہاڑ پر ہمکلامی کا شرف


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَامَکاں کے رَاز
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • نثار جاؤں! وہ کیا نِدا تھی...!!
    • اِنتظار کی زَحمت بھی نہ دی
    • کیا وحی کی گئی...؟
    • 3 طرح کے عُلُوم
    • زمین و زماں تمہارے لیے
    • لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بُھولے
    • سنّتوں کے پیکر بن جائیے!
    • تَوَکُّل اور رضا کی فضیلت
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • اللہ پاک کو راضی کرنے کا طریقہ
    • رِضا میں راضِی رہنے کے 2طریقے
    • دِن کو رات، رات کو دِن بنا لو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • 27 رَجَب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • درست کیا ہے؟
    • سفر میں تھکن سے حفاظت کاروحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami