• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لا مکاں کے راز arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    لا مکاں کے راز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک کو راضی کرنے کا طریقہ

                ایک مرتبہ بنی اسرائیل نے حضرت موسیٰ علیہ السَّلام  کی خِدْمت میں عرض کیا: اے اللہ پاک کے نبی علیہ السَّلام  ! اللہ پاک سے ایسا عَمَل  پوچھیے کہ جب ہم وہ عَمَل کریں تو اللہ پاک ہم سے راضِی ہو جائے۔ حضرت موسیٰ علیہ السَّلام نے رَبِّ کریم کی بارگاہ میں بنی اسرائیل کا مُدَّعا پیش کیا، اس پر اللہ پاک نے فرمایا: اے موسیٰ! بنی اسرائیل سے فرما دیں! وہ مجھ سے راضِی رہیں، میں اُن سے راضی ہو جاؤں گا۔([1]) 

    رِضا میں راضِی رہنے کے 2طریقے

    پیرانِ پیر، حضور غوثِ اعظم شیخ عبد القادِر جیلانی  رَحمۃُ اللہ علیہ    نے اللہ پاک کی رِضا  میں راضی رہنے کے 2 آسان طریقے (Two simple methods)بتائے ہیں، آپ فرماتے ہیں: (1): جو شخص اللہ پاک کی رضا میں راضی رہنا چاہتا ہے، اُسے چاہیے کہ موت کو ہمیشہ یاد رکھے کیونکہ موت کی یاد دُنیوی مصیبتوں کو آسان بنا دیتی ہے (2):جس بات پر دِل میں شکوہ آئے، بندے کو چاہیے کہ اِس بات پر شکوہ کرنے کی بجائے، اللہ پاک سے دُعا  کرے، مثلاً کسی پر غُرْبت آگئی یا کوئی بیمار ہو گیا ، اب اس کے  دِل میں وَسْوَسے آتے ہیں تو اسے چاہیے کہ غربت یا بیماری کا شکوہ نہ کرے بلکہ اللہ پاک کی بارگاہ میں دُعا کرے: یا اللہ پاک! مجھ سے غُرْبت دُور فرما دے، یا اللہ پاک! مجھے اس مرض سے شِفَا عطا فرما دے۔ یُوں اپنے دِل کو شکوہ شکایت کی بجائے، دُعا میں مشغول رکھے۔ اِس کی برکت سے  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!  دِل ہلکا ہو جائے گا اور اللہ پاک نے چاہا تو رَبِّ کریم کی رِضَا میں راضِی رہنے کی


     

     



    [1]...قوت القلوب، الفصل الثانی والثلاثون...الخ، جلد:2، صفحہ:65۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَامَکاں کے رَاز
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • نثار جاؤں! وہ کیا نِدا تھی...!!
    • اِنتظار کی زَحمت بھی نہ دی
    • کیا وحی کی گئی...؟
    • 3 طرح کے عُلُوم
    • زمین و زماں تمہارے لیے
    • لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بُھولے
    • سنّتوں کے پیکر بن جائیے!
    • تَوَکُّل اور رضا کی فضیلت
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • اللہ پاک کو راضی کرنے کا طریقہ
    • رِضا میں راضِی رہنے کے 2طریقے
    • دِن کو رات، رات کو دِن بنا لو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • 27 رَجَب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • درست کیا ہے؟
    • سفر میں تھکن سے حفاظت کاروحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami