• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لا مکاں کے راز arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    لا مکاں کے راز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہر لمحہ اپنے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی یاد منایا کریں *کپڑے پہننے لگیں تو یاد آنا چاہیے کہ میرے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  لباس کیسے پہنتے تھے؟ پہلے سیدھی آستین پہنتے، پِھر دوسری آستین پہنتے، پِھر گریبان مبارَک گلے میں ڈالتے *جب سَر پر بالوں کو دیکھیں تو یاد آنا چاہیے کہ میرے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  زلفیں رکھتے تھے، مجھے بھی یادِ مصطفےٰ میں زلفیں رکھنی ہیں *جب آئینے میں اپنا چہرہ دیکھیں تو یاد آنا چاہیے کہ میرے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی تو ایک مٹھی داڑھی مبارَک تھی، مجھے بھی یادِ مصطفےٰ میں یہ پیاری سُنّت چہرے پر سجائے رکھنی ہے *جب گھر میں داخِل ہوں تو یاد آنا چاہیے کہ محبوبِ کریم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  گھر میں داخِل ہوتے وقت پہلے سیدھا قدم مبارَک اندر رکھتے تھے *جب کھانا کھانے لگیں تو یاد آئے، پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  بیٹھ کر، سیدھا گھٹنا اُٹھا کر، دوسرے گھٹنے کو بچھا کر کھانا کھایا کرتے تھے، بِسْمِ اللہ پڑھ کر تناوُل فرماتے تھے، یہ سنّتیں  ہمیں بھی یاد ہوں *پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  چلتے کیسے تھے؟ ہم چلنے لگیں تو یادِ مصطفےٰ دِل میں آئے *مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  بیٹھتے کیسے تھے؟ ہم بیٹھنے لگیں تو یادِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  دِل میں آئے *مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  بستر مبارَک پر آرام فرما کیسے ہوتے تھے، جب ہم سونے لگیں تو ہمیں یادِ مصطفےٰ آنی چاہیے۔ یوں جب ہم سنّتیں  سیکھیں گے، ان پر بار بار عَمَل کریں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! یادِ مصطفےٰ دِل میں بسی رہے گی، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! عشقِ رسول بڑھتا رہے گا۔

    اب طرزِ زندگی تو ذرا سا بدل کے دیکھ      تُو سنتِ رسول کے سانچے میں ڈھل کے دیکھ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَامَکاں کے رَاز
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • نثار جاؤں! وہ کیا نِدا تھی...!!
    • اِنتظار کی زَحمت بھی نہ دی
    • کیا وحی کی گئی...؟
    • 3 طرح کے عُلُوم
    • زمین و زماں تمہارے لیے
    • لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بُھولے
    • سنّتوں کے پیکر بن جائیے!
    • تَوَکُّل اور رضا کی فضیلت
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لیے خوشخبری
    • اللہ پاک کو راضی کرنے کا طریقہ
    • رِضا میں راضِی رہنے کے 2طریقے
    • دِن کو رات، رات کو دِن بنا لو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • 27 رَجَب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • درست کیا ہے؟
    • سفر میں تھکن سے حفاظت کاروحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami