Naimat e Ilahi Ka Charcha Kijiye

Book Name:Naimat e Ilahi Ka Charcha Kijiye

لِلّٰہ ! دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: فیضانِ حدیث۔ اس ایپلی کیشن میں حدیث پاک کی مشہور کتابیں مثلاً*مِشْکٰوۃُ الْمَصَابِیْح اور اس کی اُردو شرح مِرْاٰۃُ الْمَنَاجِیْح *الأربَعِیْنِ النّوویَّۃ اردوترجمہ و شرح کے ساتھ *رِیاضُ الْصَّالِحِیناردو ترجمہ و شرح کے ساتھ *أَربَعِیْنِ حَنَفِیَّہ(اردو)*اور مُنْتَخَب اَحَادِیث (اردو)اَنْوَارُ الْحَدِیْث(اردو)شامِل کی گئی ہیں*احادیث کا اپنے مطلوبہ موضوع پر مطالعہ کر سکتے ہیں  اور کتابی صورت میں بھی پڑھا جا سکتا ہے *بہترین سرچ آپشن کی مدد سے مختلف انداز سے مطلوبہ الفاظ اور مکمل جملہ بھی سرچ کر سکتے ہیں *حدیثِ پاک کو عربی متن اعراب کے ساتھ اور بغیر اعراب دونوں طرح پڑھنے کی سہولت موجود ہے *مطالعہ کے نوٹس مَحْفُوْظ کرنے کے لیے  Favorite کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے اور *اَحادیث کو اپنے دوستوں کو شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔خود بھی حدیثِ پاک کا فیضان لوٹیئے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: سفید بال اکھاڑنا مکروہ و ممنوع  اور خلافِ اَوْلیٰ ہے۔

وضاحت: عموماً آج کل نوجوانوں  کے ساتھ ساتھ بڑے بوڑھے بھی سر یا داڑھی شریف کے سفید بال اُکھاڑ دیتے ہیں یا کاٹ رہے ہوتے ہیں، حالانکہ سفید بال مؤمن کا وقار اور نور ہیں، انہیں نہ اکھاڑنے