• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتِ الٰہی کا چرچہ کیجیے...!! arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    نعمتِ الٰہی کا چرچہ کیجیے...!!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر نیکیاں ملتی ہیں،البتہ سفید بالوں کو اکھاڑنے کے حوالے سے درست مسئلہ سماعت فرما لیں، سر یا داڑھی میں موجود سفید بالوں کو محض بڑھاپا چھپانے یا زیب و زینت  کے لیے نوچنا یا کاٹنا مکروہ و ممنوع اور خلافِ اولیٰ ہے۔ اللہ  پاک کے آخری نبی رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے سفید بالوں کو اکھاڑنے ، نوچنے یا کاٹنے سے منع فرمایا، جیسا کہحدیث شریف میں ہے:رسولُ اللہ  صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے فرمایا:  سفید بالوں کو نہ اکھاڑو، یہ مسلمان کا نور ہیں۔([1]) اللہ  پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    لَاعلاج مرض کا روحانی علاج(وظیفہ)

    یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام

    جو کوئی 21دن 111بار یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئے، کیسی ہی بیماری ہو، اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم! شفا ملے گی ۔اللہ  پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     



    [1]...ترمذی، کتاب الادب، باب ما جاء فی النہی  عن نتف الشیب، صفحہ:658، حدیث:2821۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • جانِ رحمت کی بےمثال انکساری
    • میں بندہ ہوں، بندوں کی طرح بیٹھتا ہوں
    • شانِ مصطفےٰ، بزبانِ مصطفےٰ
    • سُن لو...!! میں اللہ پاک کا حبیب ہوں
    • نعمتوں کا چرچا کیجیے...!!
    • نعمت کا چرچا بھی شکر ہے
    • نعمت کا اَثَر نظر آنا چاہیے
    • نعمتوں کا چرچا کرنے کا طریقہ
    • نعمتیں گِنا کیجیے!
    • مصطفےٰ! مصطفےٰ کیجیے...!!
    • کراں میں تیریاں دِن رات گلاں
    • حضرتِ ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ اور ذِکْرِ مصطفےٰ
    • ذِکْرِ کمالاتِ مصطفےٰ کے چند فائدے
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • لَاعلاج مرض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami