• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • داتا حُضُور اور اَدَب کی تعلیم arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    داتا حُضُور اور اَدَب کی تعلیم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں جو ڈاکٹر ہے، وہ ڈاکٹر بعد میں ہے، پہلے اللہ پاک کا بندہ ہے، جو عالِم ہے، وہ عالِم بعد میں بندہ پہلے ہے، جو انجینئر ہے، وہ انجینئر بعد میں، اللہ کا بندہ پہلے ہے، غرض ہم کوئی بھی ہیں، کچھ بھی ہیں، سب سے پہلے ہم اللہ پاک کے بندے اور بندیاں ہیں، پھر کچھ اور ہیں۔ لہٰذا سب سے پہلے ہمیں بندگی کے آداب کو ملحوظ رکھنا چاہئے۔

    چند آدابِ بندگی

    بندگی کے آداب بہت ہیں، امام شعرانی  رحمۃ اللہ عَلَیْہ   نے آدَابُ الْعُبُوْدِیَّت کے نام سے پُوری کتاب لکھی ہے، اس میں بہت سارے آدابِ بندگی بیان فرمائے ہیں، مثلاً بندگی (یعنی بندہ ہونے) کا ایک اَدَب یہ ہے کہ بندہ ہمیشہ اپنی تَوَجُّہ اللہ پاک کی طرف رکھے، نعمت ملے (مثلاً مال و دولت عطا ہو، اولاد ملے، خوشیاں نصیب ہوں، کوئی بھی  نعمت ہو) اس نعمت کا ہو کر نہ رہ جائے، نعمت کے سبب غفلت میں نہ پڑے بلکہ ہر حال میں اللہ پاک کے حقوق ادا کرتا رہے، ہمیشہ اللہ پاک ہی کا طالِب رہے کہ سب نعمتوں کے خزانے اُسی رَبِّ کائنات کے دستِ قدرت میں ہیں۔ بندہ ہمیشہ اللہ پاک کی رضا میں راضی رہے* اس کے ہر فیصلے کو دِل و جان سے قبول کرے* جو عطا ہو، اسی پر خوش رہے* غم ملے تو شکوہ نہ کرے* خوشی نصیب ہو تو سرکش نہ بنے*بَس اللہ پاک کی رِضا کا طلب گار رہے*دُنیا میں کسی چیز کو اپنی ملکیت نہ سمجھے* یہ پختہ سوچ اپنائے کہ سب کچھ اللہ پاک کا ہے، وہی حقیقی مالِک ہے، میرے پاس جو کچھ ہے، اللہ پاک ہی کا ہے، اس نے اپنی رحمت سے مجھے عطا فرمایا ہے* اپنی عبادات اور نیک کاموں کو ہمیشہ ناقِصْ سمجھے* خُود پسندی کا ہر گز شکار نہ ہو۔

    حضور داتا گنج بخش علی ہجویری  رحمۃ اللہ عَلَیْہ   فرماتے ہیں: بندہ ہونے کے آداب میں سے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • جاہلوں کی جہالت پر صبر کرنے کا انعام
    • جاہلوں کی جہالت پر صبر بھی ایک ادب ہے
    • داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • کَشْفُ الْمَحْجُوب کا تعارف
    • کشف المحجوب کے ایک باب کا خُلاصہ
    • اَدَب کی اہمیّت
    • ادب پہلا قرینہ ہے
    • اَدَب قُرْبِ اِلٰہی کا ذریعہ ہے
    • (1):آدابِ بندگی
    • چند آدابِ بندگی
    • اللہ دیکھ رہا ہے
    • (2)اپنے آپ کا بھی ادب کیجئے!
    • اپنی بےادبی کی مثالیں
    • (3):مختلف آدابِ زِندگی
    • اچھی صحبت بہت ضروری ہے
    • اپنے لئے دُعا کیوں نہیں مانگتے...؟؟
    • مہمان نوازی کے آداب
    • کھانے پینے کے آداب
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami