• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کے ایمان افروز بیانات arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کے ایمان افروز بیانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مال جمع کرنے میں مصروف ہو ، جو تم نے استعمال نہیں کرنا ، وہ خواب سجاتے ہو ، جن تک پہنچ نہیں پاؤ گے ، وہ عمارتیں بناتے ہو جن میں تم نے  ( ہمیشہ )  نہیں رہنا اور اِن سب باتوں نے تمہیں اللہ پاک کے حُضُور حاضِر ہونے سے غافِل کر دیا ہے۔

    غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اپنے بیان کا سلسلہ مزید آگے بڑھاتے ہوئے فرمایا : اس میں کوئی شک نہیں کہ ساری کی ساری بھلائی اللہ پاک کے پاس ہے اور بُرائی ساری کی ساری غَیْرُ اللہ  ( یعنی اللہ پاک کے دشمنوں )  کے پاس ہے۔ بھلائی اسی میں ہے کہ اللہ پاک کے حُضُور حاضِر ہو جاؤ... ! اللہ پاک کے درِ عِزت سے دُور بھاگنے میں صِرْف بُرائی ہے۔

    اے لوگو ! تم پر لازم ہے کہ  ( 1 ) : موت کو یاد کرو !  ( 2 ) : مصیبت پر صبر کرو !  ( 3 ) : اور ہر حال میں اللہ پاک پر بھروسہ رکھو... ! جب یہ تینوں اَوْصاف تمہارے اندر پُوری طرح پیدا ہو جائیں گے تو تمہیں موت اس حالت میں آئے گی کہ موت کو یاد کرنے کے سبب تم زاہِد بن چکے ہو گے ، صبر کے ذریعے تم اللہ پاک کی بارگاہ سے من مانتے انعام پاؤ گے اور تَوَکُّل کے ذریعے اللہ پاک کے ساتھ  تمہارا تعلق مضبوط ہو جائے گا۔ ( [1] )

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو !  ہمارے پِیْر ، پِیْروں کے پِیْر ، پِیْر دستگیر حضور غوثِ پاک شیخ عبد القادِر جیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے کتنے پیارے انداز میں توبہ کی ترغیب دِلائی ہے ، اب یہ سانسیں چل رہی ہیں ، آہ ! نہ جانے کب یہ سانسیں ٹوٹیں اور ہم زِندگی کی بازی ہار کر موت کے رستے قبر کی گہرائی میں اُتر جائیں ، اس لئے ابھی موقع ہے ، زِندگی ملی ہوئی ہے ، سانس چل


     

     



    [1]...الفتح الربانی ، المجلس الرابع ، صفحہ : 31-32-33خلاصۃً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بَس ایک ہفتے کی مشقت رہتی ہے... ! !
    • ( 1 ) : اَوْلیائے کرام کو بھی عِلْمِ غیب دیا جاتا ہے
    • اَوْلیائے کرام کی نگاہِ کرامت کا کمال
    • ( 2 ) : اِصْلاحِ اُمَّت کا دَرْد
    • قیدی مسلمان کو چھڑوائیے !
    • غوثِ پاک کی مبارک زِندگی کا ایک اَہَم مقصد
    • غوثِ پاک اور خیرخواہئ اُمّت کا جذبہ
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ محْیُ الدِّیْن ہیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے ایمان افروز بیانات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور کمالِ اِخْلاص
    • عقیدے کا مسئلہ حل ہو گیا
    • زِندگی کو غنیمت جانو... !
    • توبہ کے فضائل پر 2 احادیث
    • نیک لوگوں جیسے بَن جاؤ... ! !
    • ایک صاحِبِ عِلْم کا فِکْر انگیز جواب
    • چور آیا ، مَقْبُوْلِیَّت پا گیا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • سفرِ مدینہ کی سعادت مل گئی !
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami