• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو خطرناک بھیڑئیے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    دو خطرناک بھیڑئیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    414812

    6519

    عَلَیْہِ السَّلَام کے خِلاف بد دُعا کے لئے ہاتھ اُٹھا دئیے !  خُدا کی قُدْرت دیکھئے !  بَلْعَم بن باعُوراء حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے خِلاف  بددُعا کرتا تھا مگر اس کی زبان سے اپنا ہی نام نکلتا تھا ، بالآخر اس بدانجام پر اللہ پاک کا عذاب نازل ہوا ، اس کی زبان لٹک کر سینے تک آگئی اور آہ !  صد کروڑ آہ... ! ! اپنے وقت کا بلند رُتبہ ولئ کامِل مال کی حِرْص اور محبّت کی وجہ سے کُفْر کی موت مر گیا۔  ( [1] )

    جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے    مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے

    کبھی  غور سے بھی یہ دیکھا ہے تُو نے      جو آباد تھے وہ مکاں اب ہیں سُونے

    جگہ  جی  لگانے  کی  دُنیا  نہیں  ہے          یہ عبرت کی جا ہے  تماشا نہیں ہے

    ملے  خاک  میں  اہلِ  شاں  کیسے  کیسے         مکیں  ہو گئے  لا مکاں  کیسے  کیسے

    ہوئے   نامور   بے  نشان  کیسے  کیسے        زمین  کھا گئی  نوجواں  کیسے  کیسے

    جگہ   جی  لگانے  کی  دنیا  نہیں  ہے          یہ عبرت کی  جا ہے تماشا نہیں ہے

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    جائیداد نہ بناؤ !  ورنہ دُنیا کے ہو کر رہ جاؤ گے

    اے عاشقانِ رسول !    اللہ پاک ہمیں مال کی محبّت سے محفوظ فرمائے۔ ایمان کی مضبوطی اور اَخْلاق و کردار کی دُرُستی اس میں ہے کہ بندہ ہر پَل موت ، قبر اور آخرت کو یاد رکھے لیکن دُنیوی مال کا ایک انتہائی بُرا اَثَر یہ ہے کہ اس کی محبّت انسان کو غافِل کر دیتی ہے ، محبّتِ مال کے سبب آدمی آخرت کو بُھول جاتا ہے ، دُنیا اور اس کی محبّت دِل میں گھر کر جاتی ہے اور دُنیا کی محبّت ہی وہ چیز ہے جو انسان کو گُنَاہوں اور بُرائیوں کے گہرے گڑھے میں دھکیل


     

     



    [1]...عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، صفحہ : 117-118خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو خطرناک بھیڑئیے... ! !
    • حُبِّ مال و حُبِّ جاہ دِل میں نفاق پیدا کرتے ہیں
    • مال کی مَحَبّت کے نقصانات کا بیان
    • محبتِ مال کی پہلی صُورت : بُرا لالچ
    • مال کی محبت نے منافق بنا دیا ( عبرتناک واقعہ )
    • منافقوں کا ایک بُرا طرزِ عَمَل
    • مال کی محبّت نے کفر تک پہنچا دیا
    • جائیداد نہ بناؤ ! ورنہ دُنیا کے ہو کر رہ جاؤ گے
    • مال کو آگے بھیج دو... ! !
    • مال تو جمع کیا مگر... ! !
    • قبر کا ساتھی کون... ؟
    • محبتِ مال کی دوسری صورت : شُحٌّ
    • شُحٌّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • شُحٌّ اور ایمان ایک دِل میں جمع نہیں ہوتے
    • مال جمع کرنے اور گِن گِن کر رکھنے والے کی مذمت
    • پچھلی گفتگو کا خُلاصہ
    • سیلفی کے نقصانات
    • شرف و عِزَّت کی محبت
    • حُبِّ جاہ محبّتِ مال سے زیادہ خطرناک ہے
    • آخرت کس کے لئے ہے... ! !
    • مفت کی تعریف
    • آخرت میں عیبوں کی تشہیر ہو گی
    • حُبّ جاہ دین کو برباد کر دیتی ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami