• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو خطرناک بھیڑئیے arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    دو خطرناک بھیڑئیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    414803

    6519

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                                                       وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                                        وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف                                    ( ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی )

    درودِ پاک کی فضیلت

    اللہ پاک کے پیارے اور آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : جس نے کتاب میں مجھ پر درودِ پاک لکھا توجب تک میرا نام اس میں لکھا رہے گا ، فرشتے  لکھنے والے کے لئےبخشش کی دُعا کرتے رہیں گے۔ ( [1] )  

    عجب کرم ہے کہ خود مُجْرِمُوں کے حامی

    وہ پرچہ جس میں لکھا تھا درود اس نے کبھی گناہگاروں کی بخشش کرانے آئے ہیں

    یہ اس سے نیکیاں اس کی بڑھانے آئے ہیں ( [2] )

    وضاحت : یہ کیسا نرالا کرم ہے کہ سرورِ عالَم ، نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  روزِ قیامت اپنے گنہگار اُمّتیوں کی بخشش کروانے خود تشریف لائیں گے ، ایک روایت کے مطابق ایک شخص نے دُنیا میں ایک کاغذ پر درود لکھا ہو گا ، سرورِ عالَم نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اس کا لکھا ہوا یہ درودِ پاک اس کے نیکیوں والے پلڑے میں رکھ دیں گے ، جس کی برکت سے نیکیوں کا پلڑا وزنی ہو جائے گا اور اس گنہگار کو بخش دیا جائے گا۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...معجم اَوْسط ، جلد : 1 ، صفحہ : 497 ، حدیث : 1835۔

    [2]... سامانِ بخشش ، صفحہ : 93-94 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو خطرناک بھیڑئیے... ! !
    • حُبِّ مال و حُبِّ جاہ دِل میں نفاق پیدا کرتے ہیں
    • مال کی مَحَبّت کے نقصانات کا بیان
    • محبتِ مال کی پہلی صُورت : بُرا لالچ
    • مال کی محبت نے منافق بنا دیا ( عبرتناک واقعہ )
    • منافقوں کا ایک بُرا طرزِ عَمَل
    • مال کی محبّت نے کفر تک پہنچا دیا
    • جائیداد نہ بناؤ ! ورنہ دُنیا کے ہو کر رہ جاؤ گے
    • مال کو آگے بھیج دو... ! !
    • مال تو جمع کیا مگر... ! !
    • قبر کا ساتھی کون... ؟
    • محبتِ مال کی دوسری صورت : شُحٌّ
    • شُحٌّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • شُحٌّ اور ایمان ایک دِل میں جمع نہیں ہوتے
    • مال جمع کرنے اور گِن گِن کر رکھنے والے کی مذمت
    • پچھلی گفتگو کا خُلاصہ
    • سیلفی کے نقصانات
    • شرف و عِزَّت کی محبت
    • حُبِّ جاہ محبّتِ مال سے زیادہ خطرناک ہے
    • آخرت کس کے لئے ہے... ! !
    • مفت کی تعریف
    • آخرت میں عیبوں کی تشہیر ہو گی
    • حُبّ جاہ دین کو برباد کر دیتی ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami