• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیان کریں ، اُن کو سَنَدِ حدیث کی اجازت دیتے ہیں اور یہ اُصُول ہے کہ جس کو یہ اجازت حاصِل نہ ہو ، وہ اُس حدیثِ پاک کو اپنی سَنَد سے بیان نہیں کر سکتا۔ یہ ایک اُصُول کی بات ہے اور اس اُصُول کی تفصیلات ہیں ، جنہیں عُلَمائے کرام ہی بہتر سمجھتے ہیں۔

    دوسرے حج کے موقع پر جب اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ مکہ مکرمہ حاضِر ہوئے تو آپ جانتے ہیں کہ حج کے موقع پر دُنیا کے کونے کونے سے مسلمان آتے ہیں ، عُلَمائے کرام کا بھی ایک بڑا اِجْتماع ہوتا ہے۔ جب اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ حج کے لئے گئے ، اس وقت بھی مِصْر سے ، شام سے اور کئی ملکوں سے عُلَمائے کرام حج کے لئے آئے ہوئے تھے۔

    الحمد للہ !  اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ پاک نے شُہرت عطا فرمائی ہے ، جب ان عُلَمائے کرام کو پتا چلا کہ اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت ، شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ تشریف لائے ہوئے ہیں تو یہ عُلَمائے کرام جُوق دَر جُوق اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی خِدْمت میں حاضِر ہونے لگے ، ان میں کئی عُلَما تھے جنہوں نے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے عِلْمِ دِیْن کے بعض مشکل مسائِل سمجھے ، کئی وہ تھے جنہوں نے بعض عُلُوم حاصِل کئے اور اُس وقت کے بڑے بڑے مُحَدِّثِیْن کی ایک تعداد تھی جنہوں نے اس موقع پر باقاعِدہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے سندِ حدیث کی اجازتیں بھی حاصِل کیں۔

     اے عاشقانِ رسول ! اندازہ کیجئے !  عَرَب کے بڑے بڑے عُلَما ، مُحَدِّثین اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سےسند حدیث کی اجازتیں حاصِل کر رہے ہیں ، گویا یہ بڑے بڑے مُحَدِّثِین زبانِ حال سے یہ اعلان کر رہے تھے کہ آج کے دَور میں وہ عَظِیْم ہستی جنہیں اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن فِی الْحَدِیْث کا لقب دیا جا سکتا ہے ، وہ اعلیٰ حضرت ، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کشتی کِنَارے کیسے لگی... ؟ ( کرامتِ اعلیٰ حضرت )
    • حَدِیث کسے کہتے ہیں... ؟
    • عِلْمِ حدیث کے متعلق ایک وضاحت
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث کے تین پہلو
    • ( 1 ) : عِلْمِ حدیث میں علمی و فَنِّی مہارت
    • مُحَدِّث وَصِی احمد سُورتی رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان
    • ماہِرِیْنِ عِلْمِ حدیث کے لئے اجازتِ سَنَد
    • پیلی بھیت میں 3 گھنٹے کا بیان
    • ( 2 ) : اعلیٰ حضرت اور حدیثِ پاک کا مُطَالعہ
    • اعلیٰ حضرت نے حدیثِ پاک کی کتنی کتابیں پڑھیں ؟
    • اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اور تبلیغِ حدیث
    • ( 3 ) : اعلیٰ حضرت اور احادیث پر عمل کا انداز
    • بارِش میں طوافِ کعبہ
    • مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دُعا
    • سیرتِ رضا سے ملنے والے 2 اہم مدنی پھول
    • دل میں احادیث پڑھنے کا شوق پیدا کیجئے !
    • ایک حدیث سننے کے لئے سال بھر روزے رکھے
    • اَحادِیث پڑھنے سمجھنے کے آسان ذرائع
    • فرامینِ مصطفےٰ پر یقین رکھناجانِ ایمان ہے
    • نیک عمل نمبر 12 کی ترغیب
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • حدیثِ پاک سےمُتَعلِّق مفید نِکات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • حدیث پاک کے متعلق بقیہ نکات
    • * گھبراہٹ سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami