Share this link via
Personality Websites!
سجادہ نشین ، خُلفا اور مزارات کے مُتَوَلّی صاحبان سے وقتاً فوقتاً ملاقات کرکے انہیں دعوت اسلامی کی خِدمات ، جامعات المدینہ و مدارس المدینہ اور ملک و بیروں ، ملک ہونے والے دینی کاموں سے آگاہ کرنا وغیرہ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک کے کرم سے عِزَّت والے مہینے رَجَبُ الْمُرَجَّب کی آمد آمد ہے ، ہم نے رَجَب شریف کا بابَرَکت مہینہ کس طرح گزارنا ہے؟ آئیے! اس حوالے سے شیخ طریقت ، امیر اہلسنت ، بانئ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ، ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضویہ ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مکتوب (یعنی خط مُبَارَک) سُنتے ہیں۔
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم سگِ مدینہ محمد الیاس عطّار قادری رضوی عُفِیَ عَنْہُ کی جانِب سے تمام اسلامی بھائیوں ، اسلامی بہنوں ، مَدَارِسُ المدینہ اور جَامِعَاتُ المدینہ کے اَسَاتِذہ ، طَلَبہ ، مُعَلَّمَات اور طالِبات کی خدمات میں کعبہ مشرَّفہ کے گرد گھومتا ہوا ، گنبدِ خضرا کو چومتا ہوا ، رَجَبُ الْمُرَجَّب ، شَعْبانُ الْمُعَظَّم اوررَمَضانُ الْمُبارَک کے روزہ داروں کی برکتوں سے مالا مال جھومتا ہوا سلام!
اَلسَّلامُ عَلَیکُم وَرَحمَۃُ اللہِ وَ بَرَکاتُہ ٗ اَلحَمدُ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلمِینَ عَلٰی کُلِّ حال
ہو نہ ہو آج کچھ مِرا ذِکْر حُضور میں ہوا
ورنہ مری طرف خوشی دیکھ کے مسکرائی کیوں (حدائقِ بخشش شریف)
اَلحَمدُ لِلہِ !ایک بار پھر خوشی کے دن آنے لگے ، ماہِ رَجَبُ الْمُرَجَّب کی آمد آمد ہے۔ اِس
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami