Book Name:Imam Bukhari Ki Khas Teen Aadatain

علمِ دِین کا حصول آسان ہوجاتا ہے * ذہنی و اخلاقی تربیت ہوتی ہے *بے فائدہ مصروفیات سے بچت  ہوتی ہے * وقت کو قیمتی بنایا  جاسکتاہے* حافظہ تیز ہوتاہے۔ آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالےاپنی پریشانی ظاہر کرنا کیسا ؟      “ کا اِعلان کیا جائے گا ، تمام عاشقانِ رسول مطالعے کی برکات اورامیرِ اہلسنّت کی دُعائیں لینے کے لیے یہ رسالہ  ضرورحاصل  فرمائیں 

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ مدنی چینل پر براہِ راست ہفتہ وار (Weekly) مدنی مذاکرہ بھی فرماتے ہیں  ، آنے والے ہفتے کو بھی رات تقریباً 09 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ

دُعا کے فضائل پر والدِ اعلیٰ حضرت ، حضرت علامہ مولانا نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی گئی شاندار کتاب   ''   فضائل دُعا '' کے مطالعے سےآپ جان سکیں گے (*) دُعا مومن کا ہتھیار ہے     (*) دعا کی قبولیت کے اوقات   (*) وہ کون  سے لوگ ہیں جن کی دعا قبول ہوتی ہے   (*) دعا کے متعلق چند اہم سوال و جواب   (*) وہ 6 قسم کے لوگ کو ن ہیں  جن کی دعا قبول نہیں ہوتی؟     (*) دعا مانگنے کے چند آداب  اور۔ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ہدیہ ۔ 135۔ ر وپے

سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول

آج سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں ہم “ غُصّہ پینے  کا ثواب “ کے موضوع پرسُنیں گے مثلاً (*)غُصّہ پینے والوں سے متعلق آیتِ قرآنی(*)غصہ پینے سے کیا مراد ہے ؟(*)غصہ پینے سے متعلق مختلف احکام (*) غصہ پینے کے فائدے اور ثوابات(*) غصہ کرنے کے نقصانات(*)غصہ کے   وقت پڑھی جانے والی دُعا یاد کروائی جائے گی۔ اِنْ شآء اللہُ  الکریم