• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قارون کی ہلاکت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    قارون کی ہلاکت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے  اس کے ہر حکم پر لبیک کہہ کر اس کی بجاآوری کرنی چاہیے ، مثلاً اللہ  پاک نے ہمیں نمازپڑھنے کا حکم دیا ہے تو ہمیں نماز کا  وقت ہوتے ہی  سب کام کاج چھوڑ کرنمازپڑھنی چاہیے ، اللہ پاک نےہمیں رَمَضانُ المبارک کے روزے رکھنے کا حکم فرمایاہے تو ہمیں پابندی کے ساتھ پورےرمضانُ المبارَک کے روزے رکھنے چاہئیں ، اللہ پاک نے ہمیں  اپنے اہل و عیال (Family) اور دیگر مسلمانوں کے حقوق  کا خیال رکھنے کا حکم دیا تو  ہمیں بندوں کے حُقُوق کاخیال  بھی رکھنا ہوگا ، اللہ  پاک نے والدین کے ساتھ بھلائی کا حکم ارشاد فرمایا ہے تو ہمیں اپنے ماں باپ سے حُسنِ سُلُوک سے پیش آنا چاہیے ۔ اسی طرح اللہ  پاک نے ہمیں مال ودولت عطا فرمائی اور اس کی  زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم ارشاد فرمایا تو ہمیں خوش دِلی کے ساتھ ہر سال اپنے مال کی زکوٰۃ بھی دینی چاہیے ۔

                                 یہاں ایک بات یہ بھی ذہن نشین کر لیجئے ، عوامی طورپریہ مشہورہے کہ زکوٰۃ توصرف ماہِ رمضان میں ہی اداکرنی چاہیئے ، کیونکہ اس ماہِ مبارک میں  جس طرح دِیگر نیکیوں کاثواب بڑھ جاتا ہے ، اِسی طرح راہِ خدا میں مال خرچ کرنے کا اجر و ثواب بھی بڑھ جاتا ہے ، اس میں کوئی شک نہیں ، مگر اے عاشقانِ رمضان!یہ ضروری نہیں کہ صِرف ماہِ رمضان میں ہی زکوٰۃ دینی ہوتی ہے ، بلکہ جس پرزکوٰۃ فرض ہے اس کو معلوم ہونا چاہئے کہ مجھ پر زکوٰۃ فرض ہونے کی کونسی اسلامی  تاریخ اور کونسا اسلامی مہینا ہے ، اگراِس کے بارے میں علم نہیں ہے تو یادرکھئے!جس پر زکوٰۃ فرض ہے ، اس کوزکوٰۃ سے متعلق ضروری مسائل سیکھنا بھی فرض ہے ، اگرنہیں سیکھے گا تو گناہ گارہوگا۔ کہیں ایسانہ ہو کہ  زِیادہ ثواب لینے کے اِنتظار میں  ہم زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرکے اللہ پاک ا ور رسول   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی نافرمانی کررہے ہوں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ   دعوتِ اسلامی قدم قدم پر ہماری رہنمائی کرتی ہے ، ہمارے اندرعلمِ دِین سیکھنے کا جذبہ ہونا چاہئے ، سچی لگن ہونی چاہیے ، موجودہ دَورمیں علمِ دِین حاصل کرنے کے کئی ذرائع دعوِت اسلامی کے دینی ماحول کی برکت سے بہت آسانی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قارون کا انجام
    • کنجوسی کا اَنْجام
    • زکوٰۃ سے کیا مراد ہے ؟ Definition of zakat
    • زکوٰۃ کو زکوٰۃ کہنے کی وجہ
    • زکوٰۃ نہ دینے کے نقصانات
    • بخل سے چھٹکارا نہیں ملتا
    • بخل کا انجام
    • مال برباد ہوجاتاہے
    • زکوٰۃ نہ دینے سے اجتماعی نقصان ہوتاہے
    • مرنے کے بعد بھی مبتلائے عذاب ہوتاہے
    • زکوٰ ۃ دینے کے فوائد
    • انفرادی کوشش
    • ڈاکو نے توبہ کرلی
    • شعبہ اوقات الصلوٰۃ(Prayer Timings Department)
    • رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا
    • کامیابی کا راستہ
    • مَضبُوط بھائی چارہ
    • مال پاک ہوجاتا ہے
    • کتاب “ ضیائے صدقات اور فیضانِ زکوٰۃ “ کا تعارُف
    • سرمہ لگانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سرمہ لگانے کی بقیہ سُنتیں اور آداب
    • * غیبت سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami