• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قارون کی ہلاکت arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قارون کی ہلاکت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (کاندھے) کی ہڈّی پر رکھیں گے کہ ہڈّیاں توڑتا (ہوا)سینے سے نکل آئے گا ، پیٹھ توڑ کر کروٹ سے نکلے گا ، گُدّی توڑ کر پیشانی سے اُبھرے گا۔ جس مال کی زکوٰۃ نہ دی جائے گی روزِ قِیامت پُرانا خونخوار اَژدہا بن کر اُس کے پیچھے دوڑے گا ، یہ ہاتھ سے روکے گا ، وہ ہاتھ چبالے گا ، پھر گلے میں طوق بن کر پڑے گا ، اس کا مُنہ اپنے مُنہ میں لے کر چبا ئے گا کہ میں ہوں تیرا مال ، میں ہُوں تیرا خزانہ ۔  پھر اس کاسارا بدن چبا ڈالے گا۔ (فتاوی رضویہ ، ۱۰ / ۱۵۳)

    اعلیٰ حضرت  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  زکوٰۃ نہ دینے والے کو قِیامت کے عذاب سے ڈرا کرسمجھاتے ہوئے فرماتے ہیں ، اے عزیز !کیا خدا و رسول کے فرمان کو یونہی ہنسی ٹَھٹھّا(مذاق) سمجھتا ہے یا( قِیامت کے ایک دن یعنی) 50 ہزار برس کی مدّت میں یہ جانکاہ مصیبتیں جھیلنی سَہل(آسان) جانتا ہے ، ذرا یہیں کی آگ میں ایک آدھ روپیہ( چھوٹا سا سکّہ) گرم کر کے بدن پر رکھ کر دیکھ ، پھر کہاں یہ خفیف( ہلکی سی) گرمی ، کہاں وہ قہر ِآگ ، کہاں یہ ایک ہی روپیہ کہاں وہ ساری عمر کا جوڑا ہوا مال ، کہاں یہ مِنَٹ بھر کی دیر کہاں وہ ہزار دن برس کی آفت ، کہاں یہ ہلکا سا چہکا ( یعنی معمولی سا داغ) کہاں وہ ہڈّیاں توڑ کر پار ہونے ولا غضب ۔ اللہ تعالیٰ مسلمان کو ہدایت بخشے۔ (اَیضاً ص۱۷۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    زکوٰ ۃ دینے کے فوائد

                   پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سُنا کہ زکوٰۃ نہ دینے والوں کو دنیاوآخرت میں کیسے کیسے نقصانات  اُٹھانے پڑتے  ہیں ، اس لئے ہمیں  چاہیے کہ کسی بھی حکمِ شرعی کی ادائیگی میں بالکل سُستی نہ کریں بلکہ  یہ ذہن بنائیں کہ خالق ومالکِ کائنات  کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی  حکمت ضرور پوشیدہ ہوتی  ہے ، وہ اپنے بندوں پر بے حد مہربان ہے ، اس کے ہر حکم میں ہمارے لیے ہی بھلائی  ہوتی ہے۔ لہٰذاہمیں بھی  بندہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قارون کا انجام
    • کنجوسی کا اَنْجام
    • زکوٰۃ سے کیا مراد ہے ؟ Definition of zakat
    • زکوٰۃ کو زکوٰۃ کہنے کی وجہ
    • زکوٰۃ نہ دینے کے نقصانات
    • بخل سے چھٹکارا نہیں ملتا
    • بخل کا انجام
    • مال برباد ہوجاتاہے
    • زکوٰۃ نہ دینے سے اجتماعی نقصان ہوتاہے
    • مرنے کے بعد بھی مبتلائے عذاب ہوتاہے
    • زکوٰ ۃ دینے کے فوائد
    • انفرادی کوشش
    • ڈاکو نے توبہ کرلی
    • شعبہ اوقات الصلوٰۃ(Prayer Timings Department)
    • رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا
    • کامیابی کا راستہ
    • مَضبُوط بھائی چارہ
    • مال پاک ہوجاتا ہے
    • کتاب “ ضیائے صدقات اور فیضانِ زکوٰۃ “ کا تعارُف
    • سرمہ لگانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سرمہ لگانے کی بقیہ سُنتیں اور آداب
    • * غیبت سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami