• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلامی بھائی چارہ arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    اسلامی بھائی چارہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                                         صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    نیک عمل نمبر30 کی ترغیب

    پیارے پیارے اسلامی  بھائیو!اس پر فتن دور میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی اصلاحِ اُمّت کے عظیم جذبے کے تحت مسلمانوں کو محبتوں کے جام پلانے اور ان کے درمیان اُخوت و بھائی چارے کو فروغ دینے میں مصروفِ عمل ہے لہٰذا آپ بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجایئے۔ سلام کرنے کے لئے جان پہچان ضَروری نہیں بلکہ کوئی ہمیں جانتا ہو یا نہ جانتا ہو اسے سلام کرناچاہئے ، امیرِاہلِ سنّت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سلام عام کرنے کی ترغیب دِلاتے ہوئے نیک عمل نمبر 30میں ارشاد فرماتے ہیں : کیا آج آپ نے گھر ، دفتر ، بس ، ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گُزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا؟

    سلام کی سنّت پر عمل کرنے  والوں کیلئے کثیر فضائل و ثَمَرات کی خوشخبریاں ہیں۔ اس سنّت پر عمل کرنے والوں کے فضائل پر مشتمل تین فرامینِ مصطفےٰ ملاحظہ فرمائیے : (1)جب دو مسلمان مَرد ملاقات کرتے ہیں اور ان میں سے ایک اپنے رفیق کو سلام کرتا ہے تو ان میں سے  اللہ  پاک کے نزدیک زیادہ مَحبوب وہ ہوتا ہے جو اپنے رفیق سے زیادہ گَرْم جوشی سے ملاقات کرتاہے۔ پھر جب وہ مُصافحہ کرتے ہیں تو ان پر 100 رحمتیں نازل ہوتی ہیں ان میں سے  90  رحمتیں سلام میں پہل کرنے والے کیلئے اور  10 مصافحہ میں پہل کرنے والے کیلئے ہیں۔ (مسندِ بزّار ، 1 / 437 ،  حدیث : 308)(2)سلام میں پہل کرنے والاتکبُّر سے بَری ہے۔ (شعبُ الایمان ، 6 / 433 ، حدیث : 8786)(3)لوگوں میں اللہ پاک کے زیادہ قریب وہی شخص ہے جو اُنہیں پہلے سلام کرے۔ (ابوداؤد ، 4 / 449 ، حدیث : 5197)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • انصار کے فضائل
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اور ایک مغرور امیر
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی وصیَّتیں
    • تَعَصُّب پسندی
    • بغض وکینہ
    • چغل خوری
    • مُسکرا کر ملنا
    • نَرمی اور عفوو دَرگُزر
    • سلام و مصافحہ کرنا اور تحفہ پیش کرنا
    • نیک عمل نمبر30 کی ترغیب
    • شعبہ ایچ۔ آر(H-R) ڈیپارٹمنٹ(اجارہ)
    • حضرت طلحہ بن عُبیدُ اللہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارف
    • اذان کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اذان کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *مقبول بندوں میں شامل ہونے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami