• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سُن رہے ہیں ،  حضرت حُذَیفہ بن یَمان رَضِیَ اللہُ عَنْہ  سے روایت ہے ، رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرشاد فرمایا : قُربِ قِیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہیں : (1)لوگ رشتے داروں سے تعلق توڑیں گے۔ (2)گناہوں کی کثرت ہوگی۔ (3)قرآنِ کریم کو(سونے چاندی سے)آراستہ کیا جائے گا۔ (4)مَرد عورتوں کی اور (5) عورَتیں مَردوں کی مُشابَہَت(مطابقت)اختیارکریں گی۔ (6)آدَمی اپنے والدکی نافرمانی کرے گا اور دوستوں سے بھلائی کرے گا۔ (7)گانےوالیوں اور (8)آلاتِ موسیقی کا رواج عام ہوجائےگا۔ اُس وقْت لوگوں کو لال آندھی ، زمین میں دَھنس جانےاورشکلیں تبدیل ہونے سے ڈرنا چاہئے۔

    (حلیۃ الاولیاء ، ۳ / ۴۱۰ ، رقم ۴۴۴۸ ملتقطاً)

    اے عاشقانِ رسول! غور کیجئے! اِن میں سے کون سا ایسا کام ہے جو آج ہمارے زمانے میں عام نہیں ہے۔ رشتہ داروں سے تعلق توڑ دینا قیامت کی نشانیوں میں سے بتایا گیا ہے۔ آج گھروں اور خاندانوں میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے ہوتے ہیں اور پھریہی جھگڑے بڑھ کررشتہ داروں سے تعلق توڑ دینے کی صورت اختیار کر لیتے اور خاندان کے افراد کئی کئی سالوں تک ایک دوسرے کا منہ بھی نہیں دیکھتے۔

    گناہوں کی کثرت کو بھی قیامت کی نشانیوں میں سے بیان کیاگیا ہے۔ آج ہم اپنے معاشرے میں  دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ وہ کون سا گناہ ہے جو ہمارے معاشرے میں نہیں پایا جارہا۔ تنہائی ہو یا محفل ، گھر ہو یا  بازار ، شہر ہوں یا گاؤں ہر جگہ گناہوں کی بھرمار ہے۔ بلکہ اب تو گناہوں کی ایسی زیادتی ہے کہ خود کو گناہوں سے بچانا مشکل ترین کام ہوگیاہے۔ قرآنِ پاک کو آراستہ کیا جانا بھی قیامت کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قیامت کب آئےگی؟
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں
    • باادب بانصیب
    • قیامت کب آئے گی؟
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1) چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ ہفتہ وار اجتماع “
    • گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • نماز کی برکات
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • مجلس دارالافتاء اَہلسنت
    • اُمِّ عطارؔرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہاکا ذِکْرِ خیر
    • ولادت و سِلسلۂ نسب
    • عمامے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )5(قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شفاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • * عافیت و رَحمت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami