Book Name:Qiyamat Ki Alamaat
کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔ ([1])
)2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شبِ قدر حاصل کرلی۔ ([2])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔ )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک) ، 1اکتوبر2020ء
(1) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، (2) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، (3) : غور و فکر : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ
* عمامےکے شِملے کی مقدارکم از کم چار اُنگل اور* زیادہ سے زیادہ(آدھی پیٹھ تک یعنی تقریباً)ایک ہاتھ(فتاویٰ رضویہ ، ۲۲ / ۱۸۲) (بیچ کی اُنگلی کے سرے سے لے کر کہنی تک کا ناپ ایک ہاتھ کہلاتا ہے)* عمامہ قبلہ کی طرف کھڑے کھڑے باندھئے۔ (کَشْفُ الاِلْتِباس ، ص۳۸)* عمامے میں سنت