• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ماں کے حقوق سے آزاد ہوجانا ممکن ہی نہیں ہے۔

    ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......

    ایک صَحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے بارگاہِ رسالت میں عَرْض کی : ایک راستے میں ایسے گرم پتھر تھے کہ اگر گوشت کاٹکڑا اُن پرڈالا جاتا تو کباب ہوجاتا!میں اپنی ماں کو گردن پر سُوار کرکے چھ(6) میل (تقریباً9.656کلومیٹر) تک لے گیاہوں ، کیا میں ماں کے حُقوق سے فارغ ہوگیاہوں؟سرکارِ نامدار ، مکی مدنی سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : تیرے پیدا ہونے میں دردکے جس قدر جھٹکے اُس نے اُٹھائے ہیں ، شاید یہ اُن میں سے ایک جھٹکے کا بدلہ ہوسکے۔

    (معجم صغیر ، ۱ / ۹۲ ، حدیث : ۲۵۷)

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!اِس روایت سے ہمیں یہ درْس مل رہا ہے کہ والِدین بالخصوص ما ں کے ساتھ احسان وبھلائی  والا سلوک کیا جائے  اور ہمیشہ ماں کی فرمانبرداری بھی کی جائے۔ لیکن  یاد رہے! گناہ کے کاموں میں والِدیَن کی بھی فرمانبرداری نہیں کی جائے گی ، مثلاً اگر وہ نماز پڑھنے سے منع کریں ، داڑھی صاف کروانے کا کہیں تو اِن باتوں میں والِدَین کی فرمانبرداری نہیں کی جائے گی۔  کیونکہ حدیثِ پاک میں ہے : لَاطَاعَۃَ لِاَحَدٍ فِی مَعْصِیَۃِ اللّٰہِ اِنَّمَا الطَّاعَۃُ فِی الْمَعْرُوْفِ یعنی اللہ پاک  کی نافرمانی میں کسی کی اِطاعت و فرمانبرداری جائز نہیں ، اِطاعت و فرمانبرداری تو صِرْف نیک کاموں میں ہے۔ (بخاری ، کتاب اخبار الآحاد ، باب ماجاء فی اجازة خبر الواحد…الخ ، ۴ / ۴۹۲ ، حدیث : ۷۲۵۷ )

                                                    گناہ کے علاوہ ہر کام میں اُن کی اِطاعت و فرمانبرداری کی جائے گی۔ منقول ہے : ایک شخص نے عَرْض کی ، یا رَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ!والِدَین کا اپنی اَولادپر کیا حق ہے؟فرمایا : هُمَاجَنَّتُكَ وَ نَارُكَ یعنی وہی تیری جنت اور تیری دوزخ ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قیامت کب آئےگی؟
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں
    • باادب بانصیب
    • قیامت کب آئے گی؟
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1) چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ ہفتہ وار اجتماع “
    • گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • نماز کی برکات
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • مجلس دارالافتاء اَہلسنت
    • اُمِّ عطارؔرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہاکا ذِکْرِ خیر
    • ولادت و سِلسلۂ نسب
    • عمامے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )5(قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شفاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • * عافیت و رَحمت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami