• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوف خدا میں رونے کی اہمیت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    خوف خدا میں رونے کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *قیامت کے ہولناک مراحل کویاد کر کے بہائیے ، * یہ سوچ کر آنسو بہائیے کہ قیامت کے دن ہم اپنے ایک ایک عمل کا حساب کس طرح دے سکیں گے؟ * محشر  کے دن کی گرمی کو ہم کیسے برداشت کریں گے؟ * محشر  کے دن تلوار سے زیادہ تیزاور بال سے باریک پُلِ صراط کیسے پار کریں گے؟ * ہمارا خاتمہ ایمان پر ہوگا یا نہیں؟ اَلْغَرَض! فکرِ آخرت میں بے قرار ہو کر آنسو بہائیے اوراگرآنسو نہ بہتے ہوں تو اس بات پر آنسو بہائیے کہ ہمارے آنسو خوفِ خداسے کیوں نہیں بہتے؟

    خوفِ خدا میں رونے کی عادت بنائیں

    آئیے! فکرِ آخرت میں آنسو بہانے کی ترغیب پر مُشْتَمِل 2فرامینِ مُصْطَفٰےسنتے ہیں :

    1)   ارشادفرمایا : قیامت کے دن سب آنکھیں رونے والی ہوں گی مگر تین(3) آنکھیں نہیں روئیں گی ، ان میں سے ایک وہ ہوگی جو  خوفِ خدا سے روئی ہوگی۔                 (کنزالعمال ،  کتاب المواعظ ، ۸ / ۳۵۶ ،  حدیث : ۴۳۳۵)

    2)   ارشاد فرمایا : اے لوگو!رویا کرو اور اگر نہ ہو سکے تو رونے کی کوشِش کیا کرو کیونکہ دوزخ میں دوزخی روئیں گے ، یہاں تک کہ اُن کے آنسو ان کے چہروں پر ایسے بہیں گے گویا وہ نالیاں ہیں ، جب آنسو ختم ہوجائیں گے تو خون بہنے لگے گااور آنکھیں زخمی ہو جائیں گی۔                         (شرحُ السّنۃ ، ۷  /  ۵۶۵  ، حدیث : ۴۳۱۴)

     آئیے! خوفِ خدا میں رونے سے متعلق بزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے 3 اقوال بھی سنتے ہیں :

    (1)حضرت عبدُاللہ بن عَمْرْو بن عاص     رَضِیَ اللہُ عَنْہمَا   فرماتے ہیں : خوب روؤ اور اگر رونا نہ آئے تو رونے جیسی صورت ہی بنالو۔ اس ذات کی قسم!جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے !اگر تم میں سے  کسی شخص کو حقیقتِ حال کا علم ہوجائے تو وہ(خوفِ خدا کے سبب)اس قدر چیخیں مارے کہ اس کی آواز ختم ہوجائے  اور نماز کی اتنی کثرت کرے کہ اس کی کمر جواب دے جائے۔ (احیاء العلوم ، ۴ / ۴۸۰)

    (2)حضرت عبدُاﷲ بن عمر     رَضِیَ اللہُ عَنْہمَا   فرماتے ہیں : اللہکریم کے خوف سے میرا ایک آنسو بہانا میرے نزدیک پہاڑ برابر سونا صدقہ کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔ (احیاء العلوم ، ۴ / ۴۸۰)

    (3)حضرت کعبُ الاَحبار   رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ   فرماتے ہیں : اس ذاتِ پاک کی قسم جس کے قبضَۂ قدرت میں میری جان ہے!میںاللہ کریم کے خوف سے روؤں یہاں تک کہ میرے آنسو گالوں  پر بہیں یہ میرے نزدیک پہاڑ کے برابر سونا صدقہ کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔                         (احیاء العلوم ، ۴ / ۴۸۰)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • ایک قطرے کی وجہ سے جہنم سے آزادی
    • ربّ کریم کی رحمت ہے بڑی
    • ربّ کریم کی عنایتیں اور نوازشیں!
    • خوفِ خدا کسے کہتے ہیں؟
    • آنسو بہائیں مگر کہاں؟
    • خوفِ خدا میں رونے کی عادت بنائیں
    • روزے دل کی سختی دُور کرتے ہیں
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • مکتوبِ عطّار
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2)روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • خصوصی نکتہ
    • دُعائے عطار
    • رونے کی طبّی فوائد
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کا خوفِ خداسے رونا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک ”یوم ِتعطیل اعتکاف“
    • اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کا خوفِ خدا میں رونا
    • نیکیوں کی توفیق مل گئی
    • خواجہ غریب نواز کا ذکرِ خیر
    • مجلس لنگرِ رضویہ
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • خطبے کے7 اَحکام
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خطبے کے بقیہ اَحکام
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami