• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوف خدا میں رونے کی اہمیت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    خوف خدا میں رونے کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روزے دل کی سختی دُور کرتے ہیں

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!معلوم ہوا!جسے رونا نہ آئے اسے رونے کی کوشش کرنی چاہیے ،  بسا اَوقات  گناہوں کی کثرت اور دل کی سختی کی وجہ سے آنسو خشک ہو جاتے ہیں۔ اس سختی کو دُور کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بھوک اورنفل روزوں کی کثرت کی جائے۔ اس سے دل نرم ہو گا اور خوفِ خدا میں رونے کی سعادت حاصل ہوسکے گی۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ رَجَبُ الْمُرَجَّب کا مبارَک مہینا اپنی برکتیں لٹارہا ہے۔ اس مہینے کے روزے رکھنے کی بڑی برکتیں ہیں۔ لہٰذاجن سے ہوسکے وہ ضرور اس مہینے کے نفل روزے رکھنے کی سعادت حاصل کریں۔ اس سے نہ صرف دل کی سختی دور ہوگی بلکہ ماہِ رجب کی برکتیں بھی نصیب ہوں گی ، رجب اورشعبان کے نفل روزے رکھنے کی بَرَکت سے ماہِ رمضان کے فرض روزے رکھنے میں آسانی ہوگی اوریوں فرض روزوں کے لیے پہلے سے تیاری بھی ہو جائے گی۔ اِنْ شَآءَ اللہ

    منقول ہے : چھٹے آسمان کے دروازے پر رجب کے مہینے کے دن لکھے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی شخص رجَبَ میں ایک روزہ رکھے اور اُسے پرہیزگاری سے پورا کرے تو وہ دروازہ اور وہ(روزے والا)دن اس بندے کیلئے اللہ پاک سے مغفرت طلب کریں گے اور عرض کریں گے : یااللہ!اِ س بندے کو بخش دے۔ جبکہ پیارےنبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے : رجَب میں ایک دن اور رات ہے جو اُس دن روزہ رکھے اور رات کو عبادتکرے تو گویا اُس نے سو(100)سال کے روزے رکھے ، سو (100)سال راتوں کو جاگ کر اللہ کریم کی عبادت کی اور یہ رَجَب کی ستائیس(27) تاریخ ہے۔    (شُعَبُ الْاِیْمَان ،  ۳ / ۳۷۴ ،  حدیث : ۳۸۱۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!رَجَبُ الْمُرَجَّبکے روزے رکھنے والوں کے تو وارے ہی نِیارے ہیں۔ رَجَبُ الْمُرَجَّب کے روزے رکھنے والوں کے لئےاللہ پاک نے جَنّت  میں خاص مَحل تیار فرمایا ہے ، ان خُوش نصیبوں کواللہ پاک “ رَجَب “ نامی نَہْر سے سیراب فرمائے گا ، ان کےلئے دوزخ کے دروازے بنداورجَنَّتی دروازے کھول دئیے جائیں گے ، ان کے روزے گُناہوں کے مٹنے کا ذریعہ بن جائیں گےاورقیامت کے دن کی ناقابِلِ برداشت گرمی اور بُھوک پیاس میں ان کے کھانے پینے اور آرام کرنے کا انتظام کیا جائے گا۔

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • ایک قطرے کی وجہ سے جہنم سے آزادی
    • ربّ کریم کی رحمت ہے بڑی
    • ربّ کریم کی عنایتیں اور نوازشیں!
    • خوفِ خدا کسے کہتے ہیں؟
    • آنسو بہائیں مگر کہاں؟
    • خوفِ خدا میں رونے کی عادت بنائیں
    • روزے دل کی سختی دُور کرتے ہیں
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • مکتوبِ عطّار
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2)روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • خصوصی نکتہ
    • دُعائے عطار
    • رونے کی طبّی فوائد
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کا خوفِ خداسے رونا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک ”یوم ِتعطیل اعتکاف“
    • اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کا خوفِ خدا میں رونا
    • نیکیوں کی توفیق مل گئی
    • خواجہ غریب نواز کا ذکرِ خیر
    • مجلس لنگرِ رضویہ
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • خطبے کے7 اَحکام
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خطبے کے بقیہ اَحکام
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami