• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوف خدا میں رونے کی اہمیت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    خوف خدا میں رونے کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرنے کے لیے کتنے بے چین ہیں۔ دنیا اچھی ہو جائے ، صحت ٹھیک ہوجائے ، پریشانیاں ختم ہو جائیں ، مصیبتیں دُور ہو جائیں ، مال و دولت کی کثرت ہو جائے ، قیمتی موبائل مل جائے ، نئی گاڑی مل جائے ، اَلْغَرَض!بے شمار دنیوی مقاصد ہیں کہ جنہیں پانے کےلیے ہم بھرپور کوشش کرتے ہیں ، مگر افسوس!آخرت کو بہتر کرنے کا جذبہ ویسا نظر نہیں آتا جیسا نظر آنا چاہئے۔ اے کاش!ہمیں بھی دُنیا کی ناپائیداری کا حقیقی معنوں میں اِحساس ہو جائے ، ہماری بھی غفلت  ختم ہو جائے ۔ ہمیں بھی امّیدِ رحمت کے ساتھ ساتھ صحیح معنوں میں خوفِ خدا  کی نعمت مل جائے ، بُرے خاتِمے کا ڈر ہمارے دل میں گھرکر جائے ، اے کاش!ہمیں اپنے مالکِ حقیقی کی ناراضی کا ہر دم ڈرلگا رہے ، موت کے وقت کی سختیوں ، اپنے غسلِ میِّت و کفن دفن کی کیفیت اورمُردہ حالت میں اپنی بےبسی  کا احساس ہو جائے۔ قبر کا اندھیرا ، اس کی گھبراہٹ ، قبر میں آنے والے فرشتوں کے سُوالات اورقَبْر کے عذابوں کا غم ہمیں ہر وقت ستاتا رہے۔  اے کاش! محشراور پُل صراط کی گرمی ، بارگاہِ الٰہی کی پیشی ، اور سب کے سامنے عیب کھلنے کی رُسوائی کا خوف ہمیں یاد رہے۔ دوزخ کی خوفناک چِنگھاڑ ، دوزخ کی ہولناک سزائیں اور جنّت کی عظیم نعمتوں سے محرومی کا خوف ہمیں بے چین کرتا رہے اور یہ خوف ہمارے لئے ہدایت و رحمت کاذَرِیعہ بن جائے۔ آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کا خوفِ خداسے رونا

                                                    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!اس میں کچھ شک نہیں کہ انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلاَم وہ مقدس ہستیاں ہیں جو اللہ  پاک کی بارگاہ میں تمام مخلوق سے بڑھ کر مرتبہ رکھتے ہیں۔ یہ وہ مقدس ہستیاں ہیں جو یقیناً اللہ پاک کے غضب ، اس کے عذاب اور اس کی ناراضی سے محفوظ ہیں ، یہاں تک اللہ پاک نے ان کی حفاظت کا وعدہ کر لیا کہ ان سے گناہ ہو ہی نہیں سکتا۔ (بہارِ شریعت ، حصہ اول ، ۱ / ۳۸)۔ بلکہ ان کی شان تو یہ ہے کہ جن کی سفارش یہ کر دیں اللہ پاک انہیں بھی دنیا و آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما لیتا ہے۔ یہ پاکیزہ شَخْصیّات گناہوں سے پاک ہونے اور اللہ پاک کی رضا کے منصب پر فائز ہونے کے باوجود بھی روتی اور گڑگڑاتی تھیں۔ مدینے والے مُصْطَفٰے   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   ساری ساری رات عبادت میں گزار دیتے تھے۔ انبیائے کرام   عَلَیْہِمُ السَّلَام   میں کئی ایسے ہیں  کہ جن کا رونا اور گڑگڑانا کئی کئی دن تک برقرار رہتا تھا۔ آئیے!انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کے خوفِ خدا میں رونے سے متعلق دو (2)روایتیں  سنتے ہیں :

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • ایک قطرے کی وجہ سے جہنم سے آزادی
    • ربّ کریم کی رحمت ہے بڑی
    • ربّ کریم کی عنایتیں اور نوازشیں!
    • خوفِ خدا کسے کہتے ہیں؟
    • آنسو بہائیں مگر کہاں؟
    • خوفِ خدا میں رونے کی عادت بنائیں
    • روزے دل کی سختی دُور کرتے ہیں
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • مکتوبِ عطّار
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2)روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • خصوصی نکتہ
    • دُعائے عطار
    • رونے کی طبّی فوائد
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کا خوفِ خداسے رونا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک ”یوم ِتعطیل اعتکاف“
    • اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کا خوفِ خدا میں رونا
    • نیکیوں کی توفیق مل گئی
    • خواجہ غریب نواز کا ذکرِ خیر
    • مجلس لنگرِ رضویہ
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • خطبے کے7 اَحکام
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خطبے کے بقیہ اَحکام
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami