• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خوف خدا میں رونے کی اہمیت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    خوف خدا میں رونے کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دروازے کے قرىب پہنچ جائے گا اور جنت کى تر و تازگى اور لذّت کو محسوس کرے گا۔ پھر جب تک اللہ پاک چاہےگا وہ خاموش رہے گا ، پھر وہ کہے گا : اے مىرے مالک!مجھے جنت مىں داخل فرمادے۔ اللہ  پاک فرمائے گا : اے ابنِ آدم!افسوس! تُو کس قدر وعدہ کو توڑنے والا ہے! کىا تُو نے ىہ وعدہ نہىں کىا تھا کہ جو کچھ تجھے مل چکا ہے ، اس سے زىادہ کچھ نہىں مانگے گا؟ وہ عرض کرے گا : مالک! تُو  مجھے اپنى مخلوق مىں سب سے زىادہ بدبخت مت بنا۔ پھر اللہ  پاک اسے  جنت مىں جانے کی اجازت عطا فرمائے گا اور اِرْشاد فرمائے گا : مانگ!کیا مانگتا ہے؟اس پر وہ اپنی خواہشات کا اظہار کرے گا ىہاں تک کہ اس کى خواہشات (Desires) ختم ہوجائىں گى۔ پھر اللہ پاک اس سے فرمائے گا : جو تُو نے مانگا وہ تجھے دیا جاتا ہے اور اس جیسا اوردیا جاتا ہے بلکہ اس کادس (10) گُنا اوربھی دیا جاتا ہے۔

    (بخاری ،  کتاب الاذان ،  باب فضل السجود ، ۱ / ۲۸۳ ،  حدیث : ۸۰۶ ملخصاً)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    خوفِ خدا کسے کہتے ہیں؟

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!بیان کردہ  حکایت سے معلوم ہوا!ربِّ کریم سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا ، ربِّ کریم سے دعا کرنےو الا محروم نہیں رہتا۔ مگر دعا کے آداب کوبھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ آئیے!دُعاکے آداب میں سے  ایک ادب سنتے ہیں ، چنانچہ

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب فضائلِ دعا میں لکھا ہے : آنسو ٹپکنے میں کوشش کرے اگر چہ ایک ہی قطرہ ہو کہ دلیلِ اِجابت(یعنی قبولیت کی دلیل ) ہے۔ (فضائلِ دعا ، ص۸۱ ، ادب نمبر۳۳)

    اسی طرح خوفِ خدا میں رونا بھی بہت بڑی نعمت ہے۔ جبکہ خود خوفِ خدا بہت بڑی نعمت ہے ، جب تک یہ عظیم دولت حاصل نہ ہو ، گناہوں سے نجات اور نیکیوں سے پیار مشکل ہے۔ لیکن جب یہ عظیم دولت نصیب ہو جائے تو نیکیاں کرنا اور گناہوں سے بچنا بہت آسان ہوجاتا ہے۔ یہ عظیم نعمت ہوتی کیا ہے؟ خوفِ خدا کہتے کسے ہیں؟ آئیے! اس بارے میں سنتے ہیں ، چنانچہ

    امیرِ اہلسنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّار قادِری   دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ   اپنی کتاب “ کفریہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب “ صفحہ نمبر 26 پر لکھتے ہیں : “ اللہ پاک کی خُفیہ تدبیر ، اس کی بے نیازی ، اُس کی ناراضی ، اس کی پکڑ ، اس کی طرف سےدیئے جانے والے عذابوں ، اس کے غضب اور اس کے نتیجے میں ایمان کی بربادی وغیرہ سے

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • ایک قطرے کی وجہ سے جہنم سے آزادی
    • ربّ کریم کی رحمت ہے بڑی
    • ربّ کریم کی عنایتیں اور نوازشیں!
    • خوفِ خدا کسے کہتے ہیں؟
    • آنسو بہائیں مگر کہاں؟
    • خوفِ خدا میں رونے کی عادت بنائیں
    • روزے دل کی سختی دُور کرتے ہیں
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • مکتوبِ عطّار
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2)روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • خصوصی نکتہ
    • دُعائے عطار
    • رونے کی طبّی فوائد
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کا خوفِ خداسے رونا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک ”یوم ِتعطیل اعتکاف“
    • اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کا خوفِ خدا میں رونا
    • نیکیوں کی توفیق مل گئی
    • خواجہ غریب نواز کا ذکرِ خیر
    • مجلس لنگرِ رضویہ
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • خطبے کے7 اَحکام
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خطبے کے بقیہ اَحکام
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami