• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاشرے کی اصلاح arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    معاشرے کی اصلاح
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو دُورکی بات ہے انہیں بُرا بھی سمجھانہیں جاتا،مثلاًشراب پینے،جُوا کھیلنےاور بدکاری کرنے والے کو  تو  بُرا کہا جاتا ہےاورواقعی ایسا کرنے والے بُرے ہیں مگرسوچئے!کیانماز نہ پڑھنے والا بُرا نہیں؟کیابِلاعُذرِ شرعی ماہِ رمضان کا فرض روزہ جان بوجھ کرچھوڑ دیناکوئی گناہ نہیں؟ کیا جھوٹ بولنا کوئی بُرائی نہیں ؟ کیا ملاوٹ کرنا گناہ نہیں ؟ کیا وعدہ خلافی بُری چیز نہیں ؟ کیا بلا اجازت شرعی مسلمانوں کی غیبت کرنا جائز ہے؟کیامسلمانوں کو تکلیف دیناگناہ نہیں ہے؟ کیا ماں باپ کو ستانااللہ پاک کی نافرمانی نہیں ہے؟ یقیناً یہ سب بھی بُرائیاں ہی ہیں،یہ سب بھی مُعاشرے کو تباہ کرنے والے کام ہیں لیکن انہیں ایک  تعداد  بُرا کہنےاور بُراسمجھنے کو تیار نہیں ہے۔ اگر بُرا کہہ بھی لیں، مگر اس سے بچنے کی کوشش نہیں کرتے۔اسی طرح بعض بُرائیاں  ایسی ہلاک کرنے والی ہوتی ہیں کہ مُعاشرہ(Society)ان کی وجہ سے تباہی کے سمندر کی گہرائی میں گِرتا چلا جاتا ہے، مگر  شایدہمیں ان بُرائیوں کی پہچان تک نہیں ہوتی۔ان بُرائیوں میں دوسروں کے حقوق ادا نہ کرنا بھی ہے۔غور کیجئے!کیاہمیں لوگوں کے حقوق سے متعلق علم ہے؟ کیاہم ماں باپ کے حقوق کی معلومات رکھتے ہیں؟ اولاد کے وہ حقوق جوماں باپ پر لازم ہوتے ہیں،کیا ہمیں معلوم ہیں؟  ساس بہو کے  مسائل تو گھر گھر میں ہم سُنتے ہیں،مگر کیا ہم نے غور کیا کہ ہمیں غیبت، چُغلی،بدگمانی وجھوٹ کا مطلب بھی معلوم ہے؟ جب ہم خودپر لازم ضروری علوم سے ہی دُور ہوں گے تو ان بُرائیوں سے کیسے بچیں گے۔؟

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!بُرائیانفرادی ہو یا اجتماعی، ہر سطح پر کی جانے والی بُرائی مُعاشرے میں بِگاڑ پیداکرتی ہے۔ مُعاشرے کی اصلاح کےلیے ضروری ہے کہ ہر فرد ہر حالت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اپنی تصویر ٹھیک کیجیے!
    • تالاب کی گندی مچھلی کون؟
    • (1)جھوٹ کی تباہ کاریاں
    • جھوٹ کی سزا
    • دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سےوابستہ ہو جائیے
    • (2)جھگڑے کی تباہ کاریاں
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر2فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • بُزرگانِ دِین اور اصلاحِ معاشرہ
    • معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • امیر ِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور مُعاشرے کی اصلاح
    • نمازی ڈاکو
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا فیضان
    • (3)مُعاشرے کےمختلف گناہ
    • غِیْبَت
    • چُغلی
    • تَکَبُّر
    • گالی گلوچ
    • حَسد
    • کس کی نافرمانی کرتے ہو؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’مسجد درس ‘‘
    • دَرس میں بیٹھنےوالا عالِم کیسے بنا
    • مجلسِ دَارُالسُّنَّۃ
    • سجدۂ تلاوت کے مَسَائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سجدۂ تلاوت کے بقیہ مسائل
    • ٭جماہی کے وَقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami